بچپن میں جہاں چاہیں ہنسلیتے تھے جہاں چاہیں تو میرے تھے
لیکن اب ہنسنے کہ لیے تمیز اور رونے کہ لیے تنہائی چاہیے
آپکی توجہ کی کمی ہے
ورنہ شخص میں اچھا ہوں
وہی شخص میرے لشکر سے بغاوت کرگیا
جیت کی سلطنت جسکے نام کرنی تھی
میں برا ہوں میں مانتا ہوں
مگر میں آپ کو بھی جانتا ہوں
انگلیاں ہی نبھارہی ہیں رشتوں کو آجکل
زباں کو نبھانے میں تکلیف ہوتی ہے
ایک ہی شخص تھا جو سمجھتا تھا مجھے
پہر یوں ہوا کہ وہ بہی سمجھدار ہوگیا