اچھا دوست چاہے کتنا بھی برا بنجاۓ اس
سے دوستی مت توڑو
کیونکہ پانی چاہے کتنا بھی خراب کیوں نہ
ہو آگ بجھانے کے ضرور کام آتا ہے
مایوسی ایک ایسا دھوکھہ ہے
جو بڑے سے بڑے وجود کو مٹا دیتا ہے
علم سے بنتی ہے زندگی
جنت بھی جہنم بھی
استاد اور راستہ ایک ہی جیسے ہیں
وہ دوسروں کو منزل تک پہنچا دیتے ہیں
مگر خود وہیں رہجاتے ہیں
دل = خواھش
دماغ = عقل
زبان = لہجہ
آنکھیں = راستہ
ھاتھ =
مشکلات کاسامنا
پیر = منزل
جب تمہاری دل بنا کسی پریشانی کے مایوس ہوتا
سمجھ لینا تمہاری روح سجدے مانگ رہی ہے
حضرت علی علیہ السلام
دل ہے دھڑکن نہیں
دماغ ہے عقل نہیں
نفرت ہے محبت نہیں
سماج ہے عزت نہیں😣