Damadam.pk
mr_NKYT's posts | Damadam

mr_NKYT's posts:

mr_NKYT
 

جواں ہے یہ زندگی مگر زندگی میں جوانی نہیں
وفائیں تو بہت ہیں مگر بے وفاؤں کی بہی کوئی کمی نہیں

mr_NKYT
 

حضرت محمد صلی نے فرمایا
لوگوں میں بہتر وہ ہے جس نے دوسروں کو فائدا دیا ہو

mr_NKYT
 

حضور صلی ںن فرمایا
بیشک مؤمنوں میں پورے ایمان والا وہ ہے
جو انھوں میں سے اخلاق کے لحاظ سے سب سے زیادہ اچھا ہے

mr_NKYT
 

علم کی طلب کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے

mr_NKYT
 

کم ظرف اگر دولت و زور پاتا ہے
مانند حباب ابھر کے اتراتا ہے
کرتے ہیں ذرا سی بات پے فخر خسیں
تنکا تھوڑی ہوا سے اڑ جاتا ہے

mr_NKYT
 

ہر ایک چیز سے پیدا خدا کی قدرت ہے
کوئی بڑا کوئی چھوٹا یہ اس کی حکمت ہے
نہیں ہے چیز نکمی کوئی زمانے میں
کوئی برا نہیں قدرت کے کارخانے میں

mr_NKYT
 

سب سے زیادہ فضیلت والا عمل لا اله الا الله ہے
اور سب سے زیادہ فضیلت والی دعا استغفار ہے

mr_NKYT
 

حقیقی کامیابی آخرت کی کامیابی ہے
دنیا کی زندگی عارضی زندگی ہے

mr_NKYT
 

تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو ہماری ⁦طرف سے عید مبارک ہو 🥀🥀🥀⁦❤️

mr_NKYT
 

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
پینگ سے لیکر قبر تک علم حاصل کرو
اور حضرت محمد صلی پر پہلی وحی بھی پڑھنے کے مطابق ہی نازل ہوئ تھی

Islamic Quotes image
m  : Aqwal zareen - 
Poetry
m  : Islamic poetry - 
Life Advice image
m  : Islamic poetry - 
Beautiful Nature image
m  : Tree sparrow - 
mr_NKYT
 

ہم سے پوچھو تو ستاروں کی کہانی پوچھو
خواب کی بات وہ جانے جنہیں نیند آتی ہے

mr_NKYT
 

پریشانی
تذکرہ کرنے سے بڑھتی رہتی ہے
خاموش رہنے سے کم ہو جاتی ہے
صبر کرنے سے ختم ہو جاتی ہے اور
اللہ کا شکر ادا کرنے سے خوشی میں بدل جاتی ہے

Beautiful Nature image
m  : Eastern chipmunk - 
Sad Poetry image
m  : Posted by mr_NKYT - 
mr_NKYT
 

حضرت علی رضہ نے فرمایا
دنیا میں دو چیزیں کبھی ختم نہیں ہوتیں
ایک علم دوسری حکمت

Poetry
m  : Islamic poetry -