Damadam.pk
mr_SSG-Commando's posts | Damadam

mr_SSG-Commando's posts:

mr_SSG-Commando
 

ابھی تک یاد کر رہے ہو پاگل ہو تم قسم سے
اس نے تو تیرے بعد بھی ہزاروں بھلا دیے

mr_SSG-Commando
 

کمبل لوں تو گرمی
کمبل اتاروں تو سردی
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہو گیا ؟
😛😂😜

mr_SSG-Commando
 

اس میں "میں" بہت ہے.!!
مگر ، "میں" ، نہیں ھوں.¡¡

mr_SSG-Commando
 

👋 👋 👋 Good Night 👋 👋 👋

mr_SSG-Commando
 

ہم کو مہلت ہی نہ ملی ورنہ۔
زہر کا ذاٸقہ بتاتے ہم ۔
جون ایلیا❤

mr_SSG-Commando
 

مقام نقطہ بدل گیا۔۔۔۔❣
نکھر رہے تھے, بکھر گۓ۔۔۔۔۔❣.

mr_SSG-Commando
 

اس نے کہا مجھے پیار کی سزا دو...!😥😰😭
میں نے بلاک کر دیا...!😂😂
نہ ڈھولا ہوسی،نہ رولا ہوسی...!😂

mr_SSG-Commando
 

میری یاد میں پاگل لڑکی 🙄🙄
مہندی کی جگہ گویا لگا بیٹھی 😝😂😂

mr_SSG-Commando
 

بابا جی کہتے ہیں کہ چار دن کی جوانی ہے😔😔😔😔
دو دن جانو بنانے میں لگ جاتے ہیں اور دو دن یہ پتہ کرنے میں کہ جانو کڑی اے کے منڈا
🤣🤣🤣🤣🤣🤣.👈🏻👈🏻👈🏻👈🏻

mr_SSG-Commando
 

بابا جی کہتے ہیں کہ پاکستانی مردوں کی قدر کریں۔😢😢
ورنہ کون ہے۔😢😢
جو صرف برقعے میں دیکھ کر بھی آپ کو ماشااللہ کہے۔😲😢

mr_SSG-Commando
 

کچھ لڑکیوں نے اتنے زور سے نقاب کیا ہوتا ہے 💁💁
👃ناک بھی چیخ چیخ کر کہہ رہا ہوتاہے میرا کی قصور اے
😅😜😄😂😜😜😜😜😜👈

mr_SSG-Commando
 

بہت بگڑ گیا ہوں 🙈🙈😘
اک سدھارنے والی چاہیے👱🔥🙈😘

mr_SSG-Commando
 

توبہ ! تھوڑی دیر آف لائن کیا ہو جاؤں ، ہچکیاں ہی ختم نہیں ہوتیں.😟
آپ لوگ مجھے اتنا یاد کرتے ہیں کیا؟
🙈😇😜😝😁😄😍😂

mr_SSG-Commando
 

خزاں میں صرف "پتے" گرتے ہیں,نظروں سے گرنے کا کوئی موسم نہیں ہوتا..!!😊💯
ツ💔

mr_SSG-Commando
 

چیخ و پکار انسان کے وقار میں کمی کا باعث بنتی ہے لوگوں کو اپنی خاموشی سے خوفزدہ کرنا سیکھو
💯🔥
بانو_قدسیہ

mr_SSG-Commando
 

ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﺎ____ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ
ﭘﮭﺮ ﺧﻮﺏ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ

mr_SSG-Commando
 

گتا ہے پچھلے سال سردی کی سپلی آگئی تھی
اسی لیے اس سال دل لگا کر محنت کر رہی ہے

mr_SSG-Commando
 

Good Night 👋 👋 👋

mr_SSG-Commando
 

جب دہر کے غم سے اماں نہ ملی، ہم لوگوں نے عشق ایجاد کیا
کبھی شہر بتاں میں خراب پھرے، کبھی دشتِ جنوں آباد کیا

mr_SSG-Commando
 

جہاں میں حُسن کی صورت نہیں رہی ویسی
تمہارے عشق کی سچائیاں بھی جھوٹی ہیں