صادق ہوں اپنے قول میں میری جان خدا گواہ
کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے
پہلے لگتا تھا تم ہی دنیا ہو
اب سمجھ آیا تم بھی دنیا ہو
👆👆👆👆
کاش مجھے بھی کوئی کہتی تم سب کے ساتھ فری نا ہوا کرو☻☻مجھےجلن ہوتی ہے🙄😥🙄
رسوائیوں کا آپ کو اب آیا ہے خیال جناب
ہم نے تو اپنے دوست بھی دشمن بنا لئے
یونہی نہ ٹٹولو ہمیں لفظوں میں ہمارے
ہم بات نہیں بات کے معنی میں ملیں گے....
مجھے وہ زخم مت دینا
دوا جس کی محبت ہو
خاموشی بہت کچھ کہتی ہے
کان لگا کر نہیں ، دل لگا کر سُنیں!
ﺁ ﺗﺠﮭﮯ ﺿﺒﻂ ﮐﮯ ﺍﺳﺮﺍﻑ ﺳﮯ ﺁﮔﺎﮦ ﮐﺮﻭﮞ !
ﺁﮦ ﮐﻮ ﺩﺭﺩ ﮐﺎ ﭘﯿﻤﺎﻧﮧ ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ 💔..
نہ میں باقی نہ میری 'میں' باقی۔
میں نے خود کو تجھ پہ وار دیا۔
خود کو اتنا بھی نہ بچایا کر
بارشیں ہوں تو بھیگ جایا کر
*بارش ہوئی تو تیری خوشبو کے قافلے __*
*ایسے اڑے کہ شہر گلابوں سے بھر گیا__♥*
*بارش ہوئی تو تیری خوشبو کے قافلے __*
*ایسے اڑے کہ شہر گلابوں سے بھر گیا__♥*
مجھ سے انا میں جیت جانے کا کبھی سوچنا بھی نہ
میری جان ! ایسی جنگ میں ، میں لڑتا بہت ہوں
❤سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر 💯
❤سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے
**__میرا کیا بنے گا صاحب...___❤❤!!
**___تم تو عادی ہو بھول جانے کے...__❤❤!!
زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر..
یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ھے..
سنو۔۔۔۔!
ميرى ہو جاؤ😍
کب تک اكيلى رہو گى 🙈
زنگ لگ جائے گا 😂
اب بڑی دور لے کے جائے گا
آگیا ہے تیرا خیال مجھے ....
♥
سو بار اس نے مجھ سے بچھڑنے کی بات کی
وہ مجھ سے کب ملا ہے? , میں یہ سوچ رہا ہوں
تیرے بغیر باخدا نہیں آتا
لفظ جسکو قرار کہتے ہیں
💙 🍁 💙
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain