قاتل کی یہ دلیل منصف نے مان لی ...
مقتول خود گراتھا خنجر کی نوک پر ... !
میں نے گزارنی تھی محبت میں زندگی
میرا تو سارا وقت ہی مرنے میں لگ گیا۔
قاتل کی یہ دلیل منصف نے مان لی ...
مقتول خود گراتھا خنجر کی نوک پر ... !
شالا نہ لگن روگ محبتاں دے
بندے خاص، عام وی نہیں رہندین
میں خیال ہوں کسی اور کا،
مجھے سوچتا کوئی اور ہے
سر آئینہ میرا عکس ہے
پسِ آئینہ کوئی اور ہے،
بچھڑ کر بھی وہ چہرہ آنکھ سے ہٹتا نہیں جناب
کہ جیسے جھیل میں عکس مہ کامل ٹھہر جائے ، ،
سُنو ۔۔۔!! تم میرے ھو جاؤ ۔۔۔۔ورنہ میں تم کو سزا دوں گا ۔۔۔۔
کمر سے پکڑوں گا ۔۔۔۔۔۔۔ اور سینے سے لگا لوں گا ۔۔۔۔۔
آپ ٹکرا کر ___معذرت نا کریں
پھول لگنے سے 'کچھ نہیں ہوتا
ابھی تک یاد کر رہے ہو پاگل ہو تم قسم سے
اس نے تو تیرے بعد بھی ہزاروں بھلا دیے
💔💔💔
کمبل لوں تو گرمی
کمبل اتاروں تو سردی
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہو گیا ؟
😛😂😜
ﻣﻌﺎﻓﯽ چاہتا ہوں, ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻞ ﺭہے
پیار لکھ ﺩﯾﺎ ہے ﺑﺲ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﯿﺠﺌﮯ،
🌸❣
تیرے اندازِ جدائی میں __بڑا سلیقہ هے جاناں
مجھ سے پہلے بھی کسی اور سے بچھڑا هے تو.؟
وہ جو غم سن کر بھی ہنستے اور ہنساتے تھے❤
*اے وقت*
ان یاروں کو ڈھونڈ لا آج دل اداس ہے بہت 😞
تجھ کو دیکھا پھر اس کو نہ دیکھا
چاند کہتا ہی رہا میں چاند ہوں...... میں چاند ہوں۔
ہم وفا کے معاملے میں درختوں کی طرح ہیں.
کٹ جاتے ہیں لیکن جگہ نہیں بدلتے.
تجھ ســـے محبت ســــے زرا پہلــے ,
میں سگریٹ کو جان لیوا سمجھتا تھا .!
#
اُسے محبت کہا ں تھی بس دل لگی تھی اے دل!
ورنہ میرا پل بھر کا بچھڑنا بھی اس کے لئے عذاب ہو تا۔
گوارا نہیں ہے اگر میری صورت
دعا ہے تمھیں میں نظر ہی ناں آوں 💔
اتنی دوری ہے کہ اظہار کا بھی لطف نہیں
کھیلتے رہتے ہیں میسج پہ ہی دل دل ہم لوگ❤❤
دنیا میں ہوں دنیا کا طلب گار نہیں ہوں
💚💚💚
بازار سے گزرا ہوں خریدار نہیں ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain