عجب سانحہ ہے کہ اتنی بے رخی کے باوجود بھی وہ سنگ دل
میرے دل میں اترتا گیا، میرے دل سے نہیں اُترا ۔
قاتل کی یہ دلیل منصف نے مان لی ...
مقتول خود گراتھا خنجر کی نوک پر ... !
شالا لگن نا روگ محبتاں دے
بندے خاص توں عام ھو ویندن.
تنہا زندگی کا بھی اپنا ہی مزہ ہے
دوست
نہ کسی کے آنے کی خوشی نہ کسی کے جانے کا غم💕💔
حر فِ تسلّی تو اِ ک بہانہ ہے
اصل بھر تا نہیں دل میرا تجھ سے۔
کتنی محبت ہے تم سے پر صفا ئی نہیں دینگے
سائے کی طر ح تیرے ساتھ رہیں گے پر دِ کھائی نہیں دینگے۔
تیرے بغیر باخدا نہیں آتا
لفظ جسکو قرار کہتے ہیں
💙 🍁 💙
سو بار اس نے مجھ سے بچھڑنے کی بات کی
وہ مجھ سے کب ملا ہے? , میں یہ سوچ رہا ہوں
اب بڑی دور لے کے جائے گا
آگیا ہے تیرا خیال مجھے ....
♥
بھائی سب پسند کی شادی کے حق میں تھے۔۔۔؟
بہنوں نے خواب دیکھے تو غیرت میں آ گئے..... 🙇
سنو۔۔۔۔!
ميرى ہو جاؤ😍
کب تک اكيلى رہو گى 🙈
زنگ لگ جائے گا 😂
زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر..
یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ھے..
**__میرا کیا بنے گا صاحب...___❤❤!!
**___تم تو عادی ہو بھول جانے کے...__❤❤!!
*پانی سے بھری آنکھیں لئیے مجھے گھورتا ہی رہا..*
*وہ آئینے میں کھڑا شخص پریشان بہت تھا!!!*
مجھ سے انا میں جیت جانے کا کبھی سوچنا بھی نہ
میری جان ! ایسی جنگ میں ، میں لڑتا بہت ہوں
Kon Kon So kr bUthh Gyaa h..??? Aur Tahajut Adaa ki??
❤سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر 💯
❤سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے
خوشی کہاں _________ ہم تو غم چاہتے ہیں
خوشی تو اسے دے دو _________ جسے ہم چاہتے ہیں 💞
!!?Ise ye dr Hy k sitare✨🌟 guftgu na sun le🤬??,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,Or mujay ye dr 😬Hy k Suraj☀️ niklne vala⛅
نہ میں باقی نہ میری 'میں' باقی۔
میں نے خود کو تجھ پہ وار دیا۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain