مجھے وہ زخم مت دینا
دوا جس کی محبت ہو
بابا جی کہتے ہیں کہ کچھ لوگ ایسے بهی ہوتے ہیں۔:
جو ڈاکٹر کے ٹیکہ بهرنے سے پہلے ہی الٹے لیٹ جاتے ہیں .
جبکہ ٹیکہ بازو پر لگنا ہوتا ہے 😂😂
کاش مجھے بھی کوئی کہتی تم سب کے ساتھ فری نا ہوا کرو☻☻مجھےجلن ہوتی ہے🙄😥🙄
سبھی سسکیوں کی ہائے لایا ہوں
اہل غم بیٹھو میں چائے لایا ہوں
پہلے لگتا تھا تم ہی دنیا ہو
اب سمجھ آیا تم بھی دنیا ہو
👆👆 Mind it
آواز جس کی پیاری ہے سننے چلیں اسے
سنتا نہیں کسی کی مگر بولتا تو ہے.
کون دیکھے گا وہ سلگتے ہوئے آنسو
جو تکیوں کے غلافوں میں جذب ہوجاتے ھیں
لب کچھ بھی کہیں اس سے حقیقت نہیں کھلتی
انسان کے سچ جھوٹ کی پہچان ہیں آنکھیں
جہاں میں حُسن کی صورت نہیں رہی ویسی
تمہارے عشق کی سچائیاں بھی جھوٹی ہیں
شاید مری الفت کو بہت یاد کرو گی
اپنے دلِ معصوم کو ناشاد کرو گی
جب دہر کے غم سے اماں نہ ملی، ہم لوگوں نے عشق ایجاد کیا
کبھی شہر بتاں میں خراب پھرے، کبھی دشتِ جنوں آباد کیا
دائم آباد رہے گی دنیا میری جان
ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہو گا
مرضی رب دی جوڑے بھانویں نہ جوڑے تقدیراں
رُلے ہزاراں رانجھے ایتھے_____رُلیاں لکھّاں ہیراں
ارے لوگو _____ لینے تو دو ؟؟
کیا پتہ ______ سانس آخری ہو💔🔥
مِلتـا رہا ، وہ خــواب میــں کِتنے خـلُوص سے
آنکھیـں کُھلیں تو خـواب کی تعبیـر، ہم نہ تھے🔥
کیسے گزر رہی ہے یہ پوچھتے ہیں سب
کیسے گزارتا ہوں میں کوئی پوچھتا نہیں
___________
#زندہ__جسم__میں__مردہ__دل__لے__کر🖤💫
#گھومنا__بھی__بہت__بڑا__عذاب__ہے😔💔🥀
___________
#اے__خدا__پھر__سے__ایک__بار__بنا🖤💫
#اب__میں__اپنا__خیال__رکھوں__گا😔💔🥀
سچ ہی کہا ہے کسی نے ........" 😔
مجبوری انسان کے اصول توڑ دیتی ہے____💔😔
مجھے زنجیروں سے باندھ کر
باتوں سے ____ مارا گیا💕❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain