*زندگی جب مایوس ہوتی ہے تبھی تو محسوس ہوتی ہے....!!!🖤💔😔
تمہں اتنی مہلت بھی نہیں دوں گا
👈💔کہ تم میری موت پے آنسو بہا سکو..!!!💔😐😥
#سیاہ_پوش💔
#شَاعِری__مِیں__مُقابلہ__نہ__کِیا__کرو__💔🔥
#دَرد__سَبھی__کا__دَرد__ناک__ہُوتا__ہے__💔🔥
*حد ادب کی بات تھی*
*حد ادب میں رہ گئی*
*اس نے کہا میں چلا*
*ھم نے کہا جائیے۔۔۔۔*
پہلے جیسا ہو تو جاؤں,مگر
یاد تو آئے... پہلے کیسا تھا؟
مجھے زنجیروں سے باندھ کر
باتوں سے ____ مارا گیا💕❤
''اور کوئی دل میں نہیں آ ئے گا......
ختم کر دی ہے محبت تم پر..💔
اب کوئی مجھ کو دلائے نہ محبت کا یقین
جو مجھے بھول نہ سکتے تھے وہی بھول گئے ۔
#محبت_کرنے_والے_انا__توڑنے_کی_کوشش_نہیں_کرتے❤
#وہ_مان_رکھتے_ہیں_________اور_مان_جاتے_____ہیں ❤
ﻧﮩﯿﮟ ﻣﮑﻤﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ _____ ﺗﻮ ﻧﮧ سہی,
ﺍِﮎ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻟﺌﮯ ﺗﻮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺳﮯ ﺑﮯ ﺣﺴﺎﺏ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ!
رہتے ہیں مصروف کرتے ہیں بہانے___اور بتاتے ہیں مجبوریاں
یہ لوگ صاف لفظوں میں خود کو بے وفا کیوں نہیں کہتے
تُم نے بَس ترکِ تعلق کو ...... غنیمت جانا
مانگنے والے ، میری جان تو مانگی هوتی .......!!!
#طرح_طرح_کے_اُٹھیں_گے_سوال_پانی_میں🖤💫
#تُو_میری_مان_یہ_نیکی_نہ_ڈال_پانی_میں💔😔🥀
Smoking 🚬 Start Krni hai....
Koi Axhi c Cigarette ka Brand Toh Btao.
میں تو "دشمن" کے بچھڑنے پہ بھی رو دیتا ہوں__!
تُو تو پھر "یار" تھا ____اور "یار" بھی "جگری" میرا
مجھے معلوم تھا، محسن وہ میرا ہو نہیں سکتا !
مگر دیکھو،مجھے پھر بھی محبت ہوگئی اس سے۔۔۔
جب بھی تیری قربت کے امکاں نظر آتے ہیں
ہم خوش ہوتے ہیں اتنے کہ پریشاں نظر آتے ہیں
پاگل دل
💕عشق ہونا بهی لازمی ہے شاعری لکهنے کے لئے..!!
✍🏻 !!..قلم ہی لکهتی تو ہر دفتر کا بابو "غالب"ہوتا..!!❣
میں تُجھے دو وقت کی روٹی دے سکتا ہوں مگر❤️
میری جاں جگنوں ستارے چاند یہ سب جھوٹ ہے ❤
#💙💙
چھوڑو وضاحت۔۔۔۔۔۔
مختصرکرتے ہیں_____!!
مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے
ہیں_______!!💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain