تیرے بغیر باخدا نہیں آتا
لفظ جسکو قرار کہتے ہیں
💙 🍁 💙
محسن وہ میری آنکھوں سے اوجھل ہوا نا جب
سورج تھا میرے سر پہ مگر رات ہو گئی
#بے___کار__لگے__گی__تمھیں___تمہاری__پچھلی__زندگی⚔
#کبھی__ھمارے__ساتھ__دو__چار__قدم__چل__کر__دیکھو 💪💯
ﻣﻌﺎﻓﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻋﺒﺎﺩﺕ
ﺳﺐ ﭘﺮﺩﮮ ﮐﯽ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﮨﯿﮟ۔💯
*خیال جسکا تھا، خیال میں ملا مجھے*
*سوال کا جواب بھی، سوال میں ملا مجھے*
♥♥ ♥♥
دستکیں تو ھوا بھی دیتی ہے
کوئی آواز دے تو بولیں گے
خاک تیرے چہرے نے بھی ہونا ہے
اور خاک میرے چہرے نے بھی ہونا ہے
❣❣❣
یہ کون آدھی رات کو آیا ہے؟
جناب اداسی ہوں !! اچھا تشریف لائیے 🕸️
Or Jo Log Chup chaap Bina btay Follow Kr Rhy hn na Un Sbko Meri Trf sy Love u....
یہ کون آدھی رات کو آیا ہے؟
جناب اداسی ہوں !! اچھا تشریف لائیے 🕸️
اس شور مچاتی دنیا میں
ایک سکون کا لمحہ ہو تم 💙
🍁🍁
اب نکلے گا تیری آنکھوں سے جنازہ میرا 👌👌
لوگ تیرے آنسووءں میں میری میت دیکھیں گے 💔🙏
تیری زندگی کی چیزوں میں.....!!
جو شے بیکار تھی وہ میں تھا..!! 💔
شوقِ وفا نہ سہی___!!!
خوفِ خدا تو رکھیئے__!!!
وہ مایوسی کے لمحوں میں ذرا بھی حوصلہ دیتا_
تو ھم کاغذ کی کشتی پر سمندر میں اترجاتے💔💔
پھر کیسے لٹ سکتا ہوں میں عشق میں ؟
پھر کیسے کر سکتا ہوں میں محبت ویسی؟!!!
ﯾﻮﮞ ﺟﻼﺗﮯ ﮨﻮ ﺟﯿﺴﮯ ﺛـــــــﻮﺍﺏ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﻮ.
ﺩﻝ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﮐﺴﯽ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﮐﺎ ﭼـــــــﺮﺍﻍ ﻧﮩﯿﮟ.💔💔
محبت کا کوئی ترازو نہیں ہوتا .
پرواہ بتاتی ہے ____ خیال کتنا ہے..
تم نا آنا میری عیادت کو________
تیرا احسان مار ڈالے گا_______
میری باتوں میں مزاق ہوتا ہےپر
میری ہر بات مزاق نہیں ہوتی🔥
___•••🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain