آج پھر سے لکھ دیا تیرا نام دیوار پہ
کل پھر سے اُٹھیں گی اُنگلیاں میرے کردار پہ
صرف دھوکے ہی دے سکا وہ شخص
شاید اُسکی اوقات یہی تھی
*~کسی کے ایک آنسو پر ہزاروں دل تڑپتے ہیں ۔۔۔~*
*_کسی کا عمر بھر رونا یونہی بیکار جاتا ہے۔_*
اپنا لہجہ تو دیجئے گا جناب
ذرا مجھے یہ چولہا جلانا ہے
میرے نام کے ساتھ_____تمھارے نام کا سہارا چاہیے❤❤.....
سمجھ گۓ نا تم_____یا کوٸ اور اشارہ چاہیے❤❤
اعتبار کروں تُجھ پہ میں...؟
تو ___ اس معیار تک تو آ...!!
دل کو ہزار چیخنے چلانے دیجئے
جو آپ کا نہیں اسے جانے دیجئے
آج کی کمال اور بےمثال بات ❣
کسی کی زندگی میں
اس کے لیے زندہ رہنے کے اسباب پیدا کرنا اس کی
قبر پر فاتحہ پڑھنے سے
زیادہ بہتر ہے 🌷
❤محبت اور مقدر میں ازل سے ضد کا رشتہ هے❤
❤محبت جب بھی ھوتی هے مقدر روٹھ جاتا هے❤
#اساں_کوئی_نوں_بدلے_رب_جاندا_ہے...👆
#جیویں_کل_ھاسے_اویں_اج_ھاں.....🙋♂️
تمہارے اور میرے نظریئے میں بس تھوڑا سا فرق تھا
تم وقت گزارنا چاہتے تھے اور میں زندگی
❤گستاخی معاف جو ھو تو اک بات کہوں دل کی ❤
رفتہ ہی سہی ۔پر میرے ھونے کی کوشش تو کرو❤
ختم کرو سب سے مایوسی اور نفرتیں۔
دل رب کا گھر ہے_____ کوٸ آستانہ ابلیس نہیں۔
🌹 جگ تے تو جیویں🌹
🌹 تیری آس تے میں جیواں🌹
یہ لوگ فرشتےہیں؟ خدا ہیں؟ کیا ہیں؟
کیوں انکے معیار پر خود کو اتارا جائے؟ 💯🔥
*ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭼﮭﺎﺋﯿﺎﮞ ﺑﺘﺎ ﺑﺘﺎ ﮐﺮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯽ ﺑﮭﯿﮏ ﻣﺖ ﻣﺎﻧﮕﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ........!!!*
*ﺍﭘﻨﯽ ﮐﭽﮫ ﺑُﺮﺍﺋﯿﺎﮞ ﺑﺘﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﻥ ﮐﻮﻥ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ....!!!*💞💞💞
مجھ کو پہلا عشق اذیّت لگتا تھا
تم نے کیسے دو دو بار محبت کی؟💔🔥
یوں نہیں ہوتی جنازوں میں بھیڑ
ہر شخص اچھا ہے چلے جانے کے بعد
کچل کے پھینک دو،آنکھوں میں خواب جتنے ھیں,
اِسی سبب سے ھیں ، ھم پر عذاب جتنے ھیں...💔🔥
تیرے لہجے سے کیوں لگا مجھ کو...
تُو میرے روٹھنے پہ راضی ھے...
جون_ایلیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain