Damadam.pk
mr_SSG-Commando's posts | Damadam

mr_SSG-Commando's posts:

mr_SSG-Commando
 

چپ چاپ گزار دیں گے .... تیرے بن یہ زندگی
لوگوں کو سیکھا دیں گے محبت ایسی بھی ہوتی ہے❤

mr_SSG-Commando
 

یہ کِرداروں کے گندے آئینے اپنے ہی پاس رکھیے
یہاں پر کون کتنا پاک صاف ہے،ہم خوب سمجھتے ہیں 🔥

mr_SSG-Commando
 

#_درد_کی_شام_ہو_یا_سکھ_کا_سویرا__ہو
#_سب_کچھ_قبول_ہے_اگر_ساتھ_اک_تیرا__ہو ❤

mr_SSG-Commando
 

💞بدل دینگے________اپنی زندگی اس طرح
دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے💞

mr_SSG-Commando
 

❣یہ مسئلہ ہی نہیں ہے کہ ہم بچھڑ گئے ہیں
❣یہ مسئلہ ہے کہ ہم عمر بھر نہیں ملیں گے..!😓_

mr_SSG-Commando
 

ﮐﮭﻮﺋﮯ ﮨﻮئے لوگوں ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﮐﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﻮﺭﺍ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ.....!!!!

mr_SSG-Commando
 

کون چلتا ہے سدا منزل پہ دئیے ہاتھ میں ہاتھ
ہمسفر بنتے ہیں جو راہ بدل جاتے ہیں

mr_SSG-Commando
 

مُسکُراتے ہوۓ بھی دی جاتی ہیں
کُچھ آہیں بہت خاموش ہوتی ہیں

mr_SSG-Commando
 

کوئی صــــلح کروا دے زندگی کی الـــجھنوں سے
بڑی طلب ہے آج ہـــمیں بھی مــــــسکرانے کی

mr_SSG-Commando
 

سر رکھ کر رونے کو شانہ چاہیے
میں اداس ہوں تجھے آنا چاہیے💔😢
"-