Damadam.pk
mr_SSG-Commando's posts | Damadam

mr_SSG-Commando's posts:

mr_SSG-Commando
 

دنیا نہ جان پائی کہ ہم کیسے ہیں کیوں ہیں
ہم سلجھے ہوئے مزاج کے الجھے ہوئے روپ ہیں🍂, ی

mr_SSG-Commando
 

پیٹرول اس لیے خان صاھب نے مہنگا کیا ہے تا کہ کوئی غریب آدمی خود کو آگ نہ لگا سکے
یہ ہوتا ہے لیڈر یہ ہوتا ہے ویژن
😑

Funny joke
m  : 🤣🤣🤣🤣🤣😂😂😂 - 
mr_SSG-Commando
 

:دنیا میں آۓ ہیں کہانی تو بنے گی〽️
کتابی نہ سہی زبانی تو بنے گی 🔥

mr_SSG-Commando
 

وہ ایک طوائف کے کوٹھے پر سجدے میں گرنے والا پہلا شخص تھا🖤🔥

Funny joke
m  : ..😂🤣😂👇🏻👇🏻.. - 
mr_SSG-Commando
 

بس ایک شخص کے ہنسنے سے کام چلتا تھا
ہمارے شہر میں پھولوں کی کوئی دوکاں نہ تھی💜

mr_SSG-Commando
 

دنیا کا بوجھ اپنے زرا دل سے اُتار دو
چھوٹی سی زندگی ہے ہنس کر گزار دو

Funny joke
m  : 🤣🤣😂👇🏻👇🏻👇🏻 - 
mr_SSG-Commando
 

محبت ایک خماری ہے سو ہم محتاط رہتے ہیں 🔥

mr_SSG-Commando
 

ردی کا بھی کوئی "بھاؤ" ہوا کرتا ہے، افسوس کہ یک طرفہ جذبات اس سے بھی گئے گزرے ٹھہرتے ہیں🖤
💔🙂

mr_SSG-Commando
 

*_ﺧﺪﺍ ﮐﺎ ﺧﻮﻑ ﺗﮭﺎ ﺻﺎﺣﺐ.._
*_ﻭﺭﻧﮧ ﮐﮭﯿﻠﻨﺎ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ🔥💯

mr_SSG-Commando
 

گل مناسب اے😎
اے دنیا منافق اے👆

mr_SSG-Commando
 

جو زخم زبان سے لگتا ہے اس کو دنیا کا کوئی مرہم ٹھیک نہیں کرسکتا

mr_SSG-Commando
 

میسر شخص کی قیمت ٹکے کی بھی نہیں ہوتی 💯🔥

mr_SSG-Commando
 

خدا خوش رکھے ان دلوں کو ❤💕جن دلوں میں ہم برے ہیں 💔💔

mr_SSG-Commando
 

❣🤲🏻 🌙۔
*رشـتے مـوتیوں جیسے ھوتے ھیــــں ... اگــر گـر بھی جــائیں ... تـو ذرا سـا جھک کـر اُٹھــا لینے چــاہئیں .......!!!*
*❣

mr_SSG-Commando
 

❣🤲🏻 🌙۔
*اور انسان اس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آنے لگتی ہیں....!!!*
*❣

mr_SSG-Commando
 

❣🤲🏻 🌙۔
*محبت کے پیاسے لوگ مجازی خداؤں کے ساتھ ایک جھونپڑی میں بھی گزارا کر لیتے ہیں.....!!!!*
*❣

mr_SSG-Commando
 

❣🤲🏻 🌙۔
*آپ غم کے پرندوں کو اپنے سر پر اُڑنے سے نہیں روک سکتے، لیکن آپ اپنے سر کو اُن کا گھونسلہ بننے سے ضرُور بچا سکتے ہیں...!!!!*
*❣