❣🤲🏻 🌙۔
*ایسے لوگوں کو اپنی ترجيحات میں کبھی شامل نہ کیجیئے جو آپ کو تب میسر ہوں جب انہیں کوئی اور میسر نہ ہو......!!!!*
*
عزت پانے کے لیے👉💯
عزت کرنی پڑتی ہے🙏❤
بچھڑا اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے جہاں کو ویران کر گیا
عشق کا شوق ہوا پھرتا ہے اِک لڑکی کو
ہے تُو چھوٹی سی مگر زخم بڑا چاہتی ہے🔥
Let your #Mistakes
Be Your #Best_Teacher
#Eyes_Are_Useless_____
When the #Mind_iS_Blind_
شب ہجر کی تلخیاں کوئی ان سے جا کے پوچھے
تیری راہ تکتے تکتے جنہیں صبح هو گئی 😢
انا مدِ مقابل ہو تو ہم پسپا نہیں ہوتے
محبت روبرو آئے تو سب کچھ ہار جاتے ہیں❤
سب کے چکر چل رہے ہیں😕😑
اور مجھے انہیں دیکھ کر چکر آ رہے ہیں 🤦♂️🤕🙄
جنہیں قسمت ____ بد دعا دے
انہیں تم جیسوں سے عشق ہو جاتا ہے-- i
#💔 💯 🔥
جنہیں قسمت ____ بد دعا دے
انہیں تم جیسوں سے عشق ہو جاتا ہے-- i
#💔 💯 🔥
ایک ماسک سے کیا ہو گا_🙄😐
تمہارے تو ہزاروں چہرے ہیں 😒😒😒🖤💚
آپکو پہلا پیار 🙈
کونسی کلاس میں ہوا تھا ؟
بتاؤ بتاؤ 😜مت شرماؤ😆
Mjhy Play Group mn🤣🤣
میری ساری تعلیم خاک میں مل گٸ ۔۔۔😔
جب ایک بچے نے پوچھ لیا
بھائی مرونڈے کی انگلش کیا ہوتی ۔۔۔۔ 🙈😍
مرشد ہماری نا قدری کی گئ ہمیں کہا گیا بھاڑ میں جاو...!!!
تم،، اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں کون ہے تو پہلا لفظ دوبارہ پڑھ لو...!!!!
😊ایک لڑکا ہونے کی حیثیت سے سچ کہوں تو😊
♥️ہمیں لڑکیاں حجاب میں ہی اچھی لگتی ہیں.♥️
کچھ زیادہ نہیں بس۔۔۔۔
اے زندگی
کبھی تو رہم دل بن جا
😥💔
بھولی بسری چند امیدیں اور فسانے یاد آئے
تم یاد آئے اور تمارے ساتھ زمانے یاد آئے!!!
Life isn’t about finding yourself.
Life is about creating yourself.❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain