تلخ حقائق میں رہتے ہوئے بھی حسین تصوّرات پالنا اِنسانی ذہن کا وہ کمال ہے جس کو کوئی زوال نہیں۔۔۔۔۔۔🌺
Befikrii Ho k Laa Yariii 💪💪
Juttan Da e Mundaa aa 💪💪
اس سیارے پر کئی ملین لوگ بستے ہیں ـ
وہ سب آپ کی فوٹو کاپی نہیں ہیں -انکا مختلف ہونا قبول کیجيئے ـ،ـ
زندگی ایک آئینہ ہے ۔
آپ اسے بیزار ہوکر دیکھ لیں گے ، تو بیزار ہو جائیں گے ۔
مسکراتے ہوئے دیکھیں گے ، تو مسکراتے چلے جائیں گے ۔،۔
Hand Gernade Jehy Yaar Jutt Dy,,,
Rola Rappa Khatm Krn Aundy aa..
Mundy Kaarnama kr k Faraar Hogay,,
Goli Annnyy Wah c Chali khary Taan Agya,,
Oo Fire Boly, Sirr Khollyy Landuaa Di Daarh Dy...
Te Tarky Nu Parchyy vch Naam Agya.
انسان بڑا ہے - تو
اپنی سوچ کیوجہ سے ،
شریف ہے - تو
اپنے بول کیوجہ سے ، اور
قابل احترام ہے - تو
اپنے عمل کیوجہ سے
وقت کی اونچ نیچ انسان کو سیکھنے اور بہتر جینے کے قابل بناتی ہے.
Join Pak Army as a Cap/Major Through SSRC..
Last Date Of Registration: 28 January 2020
Join Pak Army Through SSRC as a Cap/Major..
Last Date Of Registration: 28 January 2020
Join Pak Army Through SSRC..
Last Date Of Registration: 28 January 2020
Join Pak Army Through SSRC..
Last Date Of Registration: 28 January 2020
تلخ حقائق میں رہتے ہوئے بھی حسین تصوّرات پالنا اِنسانی ذہن کا وہ کمال ہے جس کو کوئی زوال نہیں۔۔۔۔۔۔🌺
جو درد ـ تم محسوس کرتے ہو
وہ پیغامات ہیں💫 انہیں غور سے سُنو ـ!
رومی~
انسان بڑا ہے - تو
اپنی سوچ کیوجہ سے ،
شریف ہے - تو
اپنے بول کیوجہ سے ، اور
قابل احترام ہے - تو
اپنے عمل کیوجہ سے
بےحساب حسرتیں نہ پالیئے ۔
جو ملا ہے اسے سنبھالیئے ۔،۔
"سخت کلامی اور دل آزاری آگ کا وہ شعلہ ہے۔ جو ہمیشہ کے لیے داغ چھوڑ جاتا ہے.
وقت کی اونچ نیچ انسان کو سیکھنے اور بہتر جینے کے قابل بناتی ہے.
صبر بهی رنگ لاتا ہے اور غصہ بھی رنگ لاتا ہے مگر صبر کے رنگوں سے زندگی حَسِین ہوجاتی ہے جبکہ غصے کا رنگ محبت اور وقار کے ہر رَنگ کو نِگل جاتا ہے.
تنقید سے پہلے تحقیق"
الزام سے پہلے "ثبوت"
اور اختلاف سے پہلے"دلیل" رکھنا اعلی شخصیت کی علامت ہے!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain