ھو سکتا ہے - کہ
آپکے پاس بانٹنے کیلئے کچھ نہ ہو - مگر
شٌکر کرنے کیلئے کچھ نہ کچھ ضرور ھوگا ۔،ـ
جو درد ـ تم محسوس کرتے ہو
وہ پیغامات ہیں💫 انہیں غور سے سُنو ـ!
انسان بڑا ہے - تو
اپنی سوچ کیوجہ سے ،
شریف ہے - تو
اپنے بول کیوجہ سے ، اور
قابل احترام ہے - تو
اپنے عمل کیوجہ سے
بےحساب حسرتیں نہ پالیئے ۔
جو ملا ہے اسے سنبھالیئے ۔،۔
"سخت کلامی اور دل آزاری آگ کا وہ شعلہ ہے۔ جو ہمیشہ کے لیے داغ چھوڑ جاتا ہے.
وقت کی اونچ نیچ انسان کو سیکھنے اور بہتر جینے کے قابل بناتی ہے.
بانہوں میں بھر کر وہ کہتے ہیں نرم سے لہجے میں!!
سکون میسر ہوتا ہے_______قبضے میں آ کر تیرے❤
#مقدر کے آگے کب__کسی کی #چلتی ہے۔۔
#دعاؤں سے اگر #یار ملتے__تو ہر #عاشق ولی #ہوتا♥♥♥♥♥
گفتگو سے خلل نہ آ جائے۔۔۔۔❣
آج بس تجھ کو دیکھیں گے۔۔۔۔❣
کسی سے محبت کرو تو، اُسے اتنا پاکیزہ رکھو😊
کہ_ خدا بھی دیکھ کر کہے _____کُن فیکُون❤
•° اس سے بڑھ کر اور _________
کتنا تُجھے قریب لاؤں.....❤
•° تُجھے دل♡ میں رکھ کر بھی _______
میرا دل نہیں بھرتا.................❤❤
تھک_گئے_ہیں_اچھے_رہ_رہ_کر😕
میاں
#اب_برا_بن_کر_دیکھتے_ہیں_ذرا🎭
ہم روتے رہے رات بھر_______فیصلہ نہ کر سکے🌸
کہ تم یاد آرہی ہو_________یا ہم یاد کر رہے ہے🍂
ہمارے بس میں ہوتا تو
تمہیں اپنے بس میں کر لیتے
ہمارے بس میں ہوتا تو
تمہیں اپنے بس میں کر لیتے
نہ دل کے جذبات الگ نہ محبت کے انداز الگ 💕💕
تھی بات لکیروں کی تیرے ہاتھ الگ میرے باتھ الگ۔۔۔
محبت کو یہاں تک آج کے انسان لے آئے
جہاں دیکھا حسیں چہرہ وہیں ایمان لے آئے
محبت کو یہاں تک آج کے انسان لے آئے
جہاں دیکھا حسیں چہرہ وہیں ایمان لے آئے
خود روتا ہے, مجھے بھی رلا کے جاتا ہے.😥😭
یہ بارش,کا موسم میرے یار کی یاد دلا کے جاتا ہے.💗💓
اسے کہنا نگاہین راہ تکتی ہیں
ملاقاتیں قیامت پے تو نا ڈالو ❤🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain