Mazy kro g dosto apni apni GF k sath aik gai to dosri... 😒
😍😍😍😍😍
""ایک دنیا تھی مجھ سے روٹھی ہوئی...!!!
""تم نے بھی ٹھکرا دیا اچھا کیا....!!! 💔💔.....
*مغرور نہیں بس دور ھوگیا ہوں،*
*ان لوگوں سے جنھیں قدر نہیں*
*_#_❣🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍*_
میں آئینہ ہوں دکهاوں گا داغ چہرے کے۔۔۔
جسے برا لگے وہ سامنے سے ہٹ جائے
*اچھا ہوا کہ آپ کی پہچان ہوگئی،،*
*اچھا کیا کہ آپ نے اچها نہیں کیا!!*
*_#_❣🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍*_
السلام علیکم
یا اللہ ! پریشانیوں اور مشکلات کو ختم فرما آسانی کے معاملات جاری فرما اور سکونِ قلبی کی دولت سے نواز دے آمین
Gd night
Zalim duniya k zalim log💔💔💔😭
😡😡😡😡😡😡😡😠😠😠😠😠😠😠😠😠🤯🤯🤯🤯😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔💔💔
Damadam k sab log bewafa hain 💔💔
Agr tum pencil ban k ksi ke khushiya nahe likh sqty to koshish kr ka aik acha ruber ban jao taka kasi ka gham mata saqo
آج کل شوہروں کے پیسے ختم اور بیویوں کے چھپائے ھوئے پیسوں سے گھر چل رہا ہے
🤣😂
*میں تمھاری بیوی ھو😘🙈😂*
*کوئی لڑکی اس کی انگلش بتائے گی💓*🙈😏
Phly Block phr Unblock phr lastseen check Kar ke phr Block ....😶😂😜
Ye rishta Kya khelata hai ????
جس سے آپ محبت کرتے ہو
اسکو دیکھے ہوئے کتنے دن ہو گے
لڑکا:: جان تم اب بدل گئی ہو😞
لڑکی :: کیسے😳
لڑکا:: میں اب تمہارا ہاتھ پکڑتا ہو تو تم پہلے کی طرح شرماتی نہیں ہو 😌
لڑکی:: کمینے پچھلی مرتبہ شرما کے انکھیں بند کیں تو پرس سے تین سو غائب تھے۔ 😏
😂😂😂
Jab koi tumhari narzgi ke faker krna chor dy na to smj lena apna pan khtm ta mujburi shoru ho gai ha
میرے نرم لہجے کے قابل نہیں
یہ ایرے غیرے لوگ 🖤🥀🌚
تیرے بغیر گزارہ نہیں کسی صورت
اْسے یہ بات بتانے سے بات بگڑی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain