قصور نہیں تھا انکا اس میں ذرا بھی
اے دوست
ہم نے قدر هی اتنی کی کہ ان میں غرور آ گیا
اس نے مجھے ایسے چھوڑ دیا غالب😞
جیسے رستہ ____کوئی گناہ کا ہو!!!💔
وه نمازوں كا پكا شخص♥️
وفاؤں كا بڑا كچا نكلا 💔🚬
ہائے صدقے..اِسے کہاں رکھوں..!
اس نے بھیجی ہے اوقات تحفے میں..!
تم بن نہیں کوئی ہمارا
اس بات کا فائدہ اُٹھاتے ہو نا
پیارا ہوں نا میں؟؟
اُمید ہے کفن سجے گا مُجھ پر😇
اُس نــــے اتنا کہہ کــَـــر
کال کاٹ دی کہ کوئی آ گیا ہــــے__؟؟
مُجھـــے آج تک سمجھ نہِیـــــں آیا ____ گھر مَیـــــں یا زندگی مَیـــــں___!!
محبت مختصر بھی ہو
تو۔۔
کسی کو بھول جانے میں ،
زمانے بیت جاتے ہیں۔۔
*مانگنا ہی چھوڑ دیا ہم نے اپنے لئے وقت کسی سے*
*کہ شاید انکار کی بھی فرصت نہ ہو کسی کے پاس*
کچھ نہیں ملتا جتنی مرضی وفا کرلو کسی سے
جب وقت وفا نہ کرے تو وفادار بھی بے وفا ہو جاتے ہیں
شرت لگی تھی محبت کی مثال دو
وہ کتابیں ڈونڈتے رے گئے میں نے قلم اٹھا کے "ماں“ لکھ دیا۔ ❤
عورت اگر کسی ایک مرد پہ دل ہار دے
تو دنیا کا دوسرا مرد اسے کبھی فتح نہیں کر سکتا
اگر اپ چاہتے ہیں کہ اپ کا محبوب اپ کے قدموں میں ہو.
تو برائے مہربانی کوئی حل ڈھونڈ کر مجھے بھی بتایئے گا.
👈❤ دل تو سب کے پاس ہوتا ہے.😙
👈❤مگر سب دل والے نہیں ہوتے......
ہم دونوں نے آج کالے کپڑے بنواے ہیں
اس نے میرے تل جیسے، میں نے اس کے دل جیسے
❤ وار کر تم پر سارے جہاں کی خوشیاں,
تم کو ہنستا ہوا دیکھوں--------جی چاہتا ہے. ❤
Damadam ko change kr k phly jesa bana do Admin😠
آنکھیں کہتی ہیں کے کوئی نیا دیکھ لو۔۔۔!!!
دل کہتا ہے نہیں وہیں لوٹ کے آئے گا۔۔۔!!!
🔥
"Jamta Hai Raat Bhar Es Sardii Mein Khoon Jin Ka .. .
;:!
In Wardii Walo0n Sey Pouch _
'Waqt-e-Sehar Ki Qimat kia hy........
Good n8
محبت نے دوستی سے پوچھا🤔
میرے ہوتے ہوئے 🤷♂تمہارا کیا کام
دوستی نے جواب دیا
میں ان لبوں کی مسکراہٹ ہوں 😊
جن کی آنکھوں میں تم آنسو 😥چھوڑ جاتے ہو
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain