میرا سیدھا ساده مزاج تھا ____مجھے عشق هونے کی کیا خبر...💕💖
.
تیرا اک نظر وه دیکھنا _____میرے سارے شوق بدل گیا . ?💕💖
جلا وہ آگ محبت کی میرے سینے میں
کہ خیال غیر کا آئے تو خاک ہو جاوں ۔۔❤💕
💝💗"دِل کرتا ہے چُرا لوں تُمہیں ھمیشہ کے لئے تقدِیر سے❤
💝💗"کِیوں کہ اب دِل نہِیں بھرتا روز تُمہاری تصوِیر
سے.❤
لوٹ آئی ہے پھر سے ان یاروں کی جوڑی
جو ہنستے تھے ساتھ تو جلتا تھا زمانہ 🔥🔥🔥💪🏻
🔥🔥
#لہروں سے #لڑا کرتا ہوں #دریا میں اتر کر🌊
#ساحل پہ #کھڑے ہو کر میں #سازش نہیں کرتا🔥
ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔
عشق ابهی پیش ہوا ہی تها انصاف کی عدالت میں
سب دل بول اٹهے یہ قاتل ہے یہ قاتل ہے۔
میرے پاس وقت نہیں کسی سے نفرت کرنے کے لیے
میں مصروف رہتی ہوں اُن لوگوں میں جو مجھے پیار کرتے ہیں♥♥♥♥
میں وہ تصویر ہوں جس کو مصور
ادھورا چھوڑ کر ، خود رو پڑا تھا..
💓چاہنے والے تو بہت ہے میرے اس شہر میں💓
💓پر تیری دیوانگی کا درجہ سب سے اونچا ہے💞
یادوں کی شال اوڑھ کر آوارہ گردیاں
کاٹی ہیں ہم نے یوں ہی دسمبر کی سردیاں