جو تمنّا بر نہ آئے عُمر بھر
عُمر بھر اُس کی تمنّا کیجئے
*S B*
پہلے میں نے بھی سوچا کہ اُسے معاف کر دوں
مگر شِرک تو خُدا بھی معاف نہیں کرتا۔۔!!
💔
🔥🖤
...
*S B*
ضروری نہیں عشق میں باہوں کا سہارا ملے💕
کسی کو جی بھر کے محسوس کر لینا بھی محبت ہے.💕
وقت کے سمندر سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاکھ خواهشیں چُن لو.
بے بسی کی مُٹھی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریت بھی نہیں رهتی
ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻣﺮ ﮐﺮ ﺍﺳﮑﯽ ﺳﺎﺭﯼ
ﺗﻮﺟﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﻟﻮﮞ گا❤
ہم اور تم ہیں مثلث میں زاویوں کی طرح
ہمارے بیچ محبت ہی تیسرا دکھ ہے

آج دل نہیں کچھ کہنے کو ....
ایسا کیجۓ سمجھ لیجیۓ....
دل جلانے کے سوا جس کا ہنر کوئی نہیں
ہائے کس شخص کو دلدار بنا رکھا ہے
میرے اجداد عشق والے تھے.....
میں محبت میں خاندانی ہوں....
سیانے کہتے ہیں ماں ایک عظیم درسگاہ ہے☺😉
اس لیے میں نے سوچا ہے اپنے بچوں کہ لیے تین چار درسگاہیں بناؤں گا
😝😝😝😝😝😝😝😝
کسی سے دل لگانے سے اچھا ہے
بندہ کریم لگا لے🤗🤗🤗
دل بهى مطمئن اور رنگ بھی چٹا😛😝😝😜😍
وہ آتی ہی نہیں تھی محبت کے جھانسے میں
پھر اک کم ظرف نے اسے شریکِ حیات بنانے کا فریب دیا۔
جی چاہتا ہے عشق رد کر دیں
تجھے بھول جائیں یعنی حد کر دیں
❤دل میں کوئی غم نہیں باتوں❤ میں کوئی دم نہیں❤
❤ یہ گروپ ہے نوابوں کا یہاں❤ کوئی کسی سے کم نہیں❤
اُس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے،💔
اُس نے پھر بھی کہا کہ جانا ہےii
سوچیں نہ مجھکو یوں کہ میسر نہیں ہوں میں
میں آپ کے معیار سے آگے کی بات ہوں 💕
,دو تہائی سے زیادہ قبرستان هے یہ دُنیا
کسی کا دل مَر گیا اور کوئی پورا مَر گیا 🥀🙃
کون دیکھے زخم کسی کے
سب کو اپنے ہی کافی ہیں...!🍁
#
-"کھائے جاتی تھی کوئی بات اسے-"💔
-" ایسے ہنستی تھی.،جیسے روئی ہو-
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain