Damadam.pk
mr_zeeshanali's posts | Damadam

mr_zeeshanali's posts:

mr_zeeshanali
 

*اتنے نخرے نہیں دیکھے جاتے*
*بھاڑ میں جائے دوستی تیری*💔💥

mr_zeeshanali
 

*بہت خیال رکھتے ہے وہ اپنے دل کا...!*
*اِدھر نہیں لگتا تو اُدھر لگا لیتے ہے...!!*

mr_zeeshanali
 

*اتنی تفریق کیوں ہے بندوں میں*
*سب کو ....... انسان کر دیا ہوتا .......!!!*

mr_zeeshanali
 

*ملاقاتیں عروج پے تھی تو اذان بھی سنائی نا دی*
*اب بچھڑے ہیں تو تہجد بھی ادا ہوتی ہے*

mr_zeeshanali
 

*وه شخص ملنے سے پہلے بچهڑ گیا مجھ سے*
*کوئی بهی وقت کبهی وقت پر نہیں آیا*

mr_zeeshanali
 

یہ سوچ کر بھی چھوڑ دئیے جمع کرنے خواب
جاتـے ہوئـے یہاں ســے مـیں کیا کیا اٹـھاوں گا

mr_zeeshanali
 

*مخلصی جرم ہے یہاں*
*ہو سکے تو منا فقت کیجیے*

mr_zeeshanali
 

شاخِ اُمید جل گئی ہو گی
دل کی حالت سنبھل گئی ہو گی
جون ایلیا 🔥

mr_zeeshanali
 

زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے 💔
💔

mr_zeeshanali
 

اب میں رھتا ھُوں ملال میں گُم
خُود سے غافل تیرے خیال میں گُم

mr_zeeshanali
 

ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے صاحب.
جن کے دل میں بھی دماغ ہوتا ہے
💓💔❤💘💓💔❤💘

mr_zeeshanali
 

Follow me...

mr_zeeshanali
 

Study kon kon karta hai...???

mr_zeeshanali
 

Assalam-0-Alaikum....

mr_zeeshanali
 

جب سہاروں پہ ___ بات آ ٹھہری
ہم نے مر جانا ___ مناسب سمجھا..!

m  : Meer Zeeshan - 
mr_zeeshanali
 

,,, فاصلوں کی نا کیجیے پرواہ
,,, آپ عادت نہیں __ محبت ہیں”__❤🔥
✌🥀

mr_zeeshanali
 

پھر اسکی یادوں میں گم ہے....
یہ دل بھی نا کتے کی دم ہے..!

mr_zeeshanali
 

ﮨﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺎﺗﮭﮯ ﭘﮧ ﺑﮑﮭﺮﮮ ﺑﺎﻝ
ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﮨﺎﺭ ﮔﯿﺎ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ
🔥 ❤

mr_zeeshanali
 

خدا کرے میری طرح تیرا بهی کسی پے آئے دل
تو بهی جگر کو تهام کر کہتا پهرے کے 'ہائے دل
جون ایلیا