ہم مطلبی نہیں کے چاہنے والوں کو دھوکہ دیں.............
بس ہمیں سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں,,,,,,,❤
مشروب سبھی مضرِ صحت ہوئے ترک🤷
اک چھوڑی نہ گئی ہم سے یہ چائے ہائے😍
.ضروری نہیں عشق میں باہوں کا سہارا ملے😓❤
کسی کو جی بھر کے محسوس کر لینا بھی محبت ہے.
یوں ہی #_بھلا دیا #__حد کرتے ہو
#صاحب
ھم #_انسان ہیں تمھاری #__کتابوں کا سبق تو نہیں_ 😔💔
#___ ❤😘
```خوش تو وہ رہتے ہیں جو جسموں سے محبت کرتے ہیں'!!!!!!💔```
```روح سے محبت کرنے والوں کو #اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے'!!!!!💔,```
اس وقت کا کون حساب دے گا
وہ وقت جو تم بن بیت گیا👈💔
کہاں ہم،کہاں یہ زم زم سے دھلے لوگ
ارے جایئے،دور رہیئے،کنارا کیجئے 💔
مدت بعد اس نے پوچھا_____ کہاں رہتے ہو
ہم نے مسکرا کے کہا ______تمھاری تلاش میں👈💔
سنو۔۔ تم کچھ بھول گئے ہو ۔۔
❤ جناب ❤
ارے ۔۔۔ہاں۔۔۔
شاید مجھے۔۔۔۔۔۔؟
وہ چاہتا تھا مگر پہلے میں نے چھوڑا
ُاسکے حصے کی ندامت بھی ُاٹھائی میں نے
کہانی ختم ہوئی میری ذات کی
مبارک ہو تم کھیلے بہت خوب
ارے تم ! ایک دل کو لیے بیٹھے ہو
یہ عشق تو نسلیں اُجا ڑ دیتا ہے۔
اب اعتبار کو جی چاہتا تو ہے لیکن
پرانے خوف دلوں سے کہاں نکلتے ہیں👈💔
کبھی دماغ کبھی دل کبھی نظر میں رہو
یہ سب تمہارے ہی گھر ہیں کسی بھی گھر میں رہو

کبهی کبھار مُجھے یاد کر لیا کرنا
کبهی کبھار زمانے سے ڈر لگے گا تُمھیں
تمہارا دل مرے دل کے برابر ہو نہیں سکتا ..!
وہ شیشہ ہو نہیں سکتا یہ پتھر ہو نہیں سکتا__🌸🙈
*میں کن لوگوں میں رہنا چاہتا تھا*
*یہ کن لوگوں میں رہنا پڑ گیا ہے !*
*میں کن لوگوں میں رہنا چاہتا تھا*
*یہ کن لوگوں میں رہنا پڑ گیا ہے !*
نفرت کرتے تو ان کی اہمیت بڑھ جاتی
ہم نے معاف کرکے انہیں شرمندہ کر دیا !!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain