Damadam.pk
mr_zeeshanali's posts | Damadam

mr_zeeshanali's posts:

mr_zeeshanali
 

دوستی سمیٹ لیتی ہے #زمانے بھر کے #رنج_و_غم...❤
"سنا ہے #یار اچھے ہوں تو #کانٹے بھی نہیں #چھبتے.....♥

mr_zeeshanali
 

بات تو میری اوقات کی تھی نہ..!!
پھر اپنی کیوں دیکھائی اس نے..!!
#علی

mr_zeeshanali
 

اک جہنم ہے میرا سینہ بھی
آرزو کب کی گل گئی ہو گی
جون ایلیا 🔥

mr_zeeshanali
 

زندگی کم پڑ گئی____ورنہ
وہ نہ ملتا مجال تھی اس کی
جون ایلیاء

mr_zeeshanali
 

نہ پوچھ اُس کی بد نصیبی کا عالم محسن
وہ مجھ کو کھو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو ..

mr_zeeshanali
 

آج زندہ ہے کل گزر جاینگے ۔ ❣
کون جانتا ہے کب بچھڑ جاینگے
ناراض نہ ہو نا ہماری شرارتوں سے،یاروں،
۔یہی تو وہ پل ہیں جو کل یاد آئینگے🍁

mr_zeeshanali
 

احباب کو دے رہا ہوں دھوکا
چہرے پہ خوشی سجا رہا ہوں _____!!😔

mr_zeeshanali
 

جاگنا تو وہ چھوڑتے ہیں جو مر جاتے ہیں
یہ درد تو عشق کا ہے اسکا کوئی علاج نہیں

mr_zeeshanali
 

کوئی تمہارا سفر پر گیا تو پوچھیں گے،
کہ ریل گزرے تو ہم ہاتھ کیوں ہلاتے ہیں✋💔
❤️

mr_zeeshanali
 

تیرے بعد نہ آئے گا زندگی میں کوئی
کہ ایک موت ھے جس کی ہم قسم نہیں دیتے۔۔۔💞

mr_zeeshanali
 

خود کو پڑھتا ھوں___ چھوڑ دیتا ھوں...
ایک ورق روز___موڑ دیتا ھوں...!!!
Follow me friends

mr_zeeshanali
 

مـــــــــدتوں کی چاہتـــــــــیں تھیں۔۔۔
اک ضـــــــــد پر ختم ہوئـــــــــیں۔۔۔

mr_zeeshanali
 

#جانے کونسی حدوں تک ہے میری #چاہتوں کا سلسلہ💞💞
بس اتنا جان لو #میں___ وابستہ #تم ہی سے ہوں💞💞

mr_zeeshanali
 

بنا آواز کے رونا 🖤🌸
رونے سے زیادہ درد دیتا ہے 💔🙂

mr_zeeshanali
 

گہراؤ کے اندھیرے چاروں طرف سائیں۔۔۔۔۔ سائیںں۔۔۔۔۔ کرنے لگے۔ 🎇🎇
چراغ ہاتھ اٹھاکر دعائیں کرنے لگے🤲
سلیقہ جن کو سکھایا تھا ہم نے چلنے کا۔۔۔😁😄😃
وہ لوگ آج ہمیں دائیں۔۔۔۔ بائیں۔۔۔ کرنے لگے۔😉😊😊

mr_zeeshanali
 

اب ترے ذکر پہ ہم بات بدل دیتے ہیں...
کتنی رغبت تھی ترے نام سے پہلے پہلے

mr_zeeshanali
 

اپنی مرضی سے بھی دو چار قدم چلنے دے
زندگی ہم تیرے کہنے پہ چلے ہیں برسوں.....❤❤❤

mr_zeeshanali
 

اُس نے دریا میں ڈال دی ہو گی،
میری محبت بھی ایک نیکی تھی۔

mr_zeeshanali
 

تم اپنے لگتے هو اس لیے تم کو یاد کر لیتے ہیں هم..❤
;قسم خدا کی ورنہ جو لوگ غرور کرتے ہیں انہیں تو هم سلام بهی نہیں کرتے.

mr_zeeshanali
 

💔لوگوں سے سنو گے تو مجھے برا ہی پاو گے💔
💔مجھ سے ملو گے تو مسکراتے ہوئے جاؤ گے💔