تُم جو کہتے ہو دیکھ لی دنیا
کبھی اس کو ہنستے ہوۓ دیکھا ہے؟
💓💘
.تــم میــری باتوں کا جــواب نهیــں دیتــے تو کیــا هــوا
آؤ گــے جــب همــاری قبــر پر تو هــم بهی ایســا هی کریں گے
اتنے برسوں کی جدائی ہے کہ اب
تم کو دیکھیں گے تو مر جائیں گے
جون ایلیاء
Follow me
کبھی اُن کا نام لینا_________کبھی .....اُن کی بات کرنا..
مــیــرا عــشــق اُن کــی چــاہــت مـیــرا شـوق اُن پـر مـرنـا..
❤
چنے ہوئے ہیں لبوں پر تیرے ہزار جواب
شکایتوں کا مزا بھی نہیں رہا اب تو
جون ايلياء
خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں !
یہ اذیت ________ بڑی اذیت ہے !
*_ہاۓ جون_*
چلو بکھرنےدیتے ہیں زندگی کو
سنبھالنے کی بھی اک حد ہوتی ہے
سنو__________توبہ کرو میری شاعری سے ____**❤
جتنا پڑھتے جاؤ گے__مجھ پہ مرتے جاؤ گے ____**❤
واسطہ نہیں رکھنا تو نظر کیوں رکھتے ہو...؟
کس حال میں ہوں زندہ,خبر کیوں رکھتے ہو...؟
♥❀✦•┈┈#❁❀🌹🌸
خود سے ملنے کی بھی فرصت نہیں مجھے ساحل!!!!!
اور وہ اوروں سے ملنے کا الزام لگارہے ہیں
میرے اجداد عشق والے تھے.....
میں محبت میں خاندانی ہوں....
ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
❤دوست❤
کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں....
ہم نے خواب__ میں موت دیکھی..😴
رونے والوں میں تم نظر نہیں آئے۔...😒
کسی صورت اُنہیں نفرت ہو ہم سے
ہم اپنے عیب خود گِنوا رہے ہیں
جون ایلیاء
.
↩ہونے والے خود ہی اپنے ہو جاتے ہیں🔥💥
↩کسی کو کہ کر اپنا بنایا نہیں جاتا♋💯
صبر کرنے پہ آؤں تو مڑ کر بھی نہ دیکھوں
تم نے دیکھا ہی نہیں ابھی میرا پتھر ہونا 🍁🔥
🌺
*فاصلہ اس لئے رکھا میں نے* 🔥💔💔
*وہ قریب تھا ہر کسی کے*☺❣
یو ہی نہیں سجتی چہرے پے مسکان......😊
کوئ تو ہے جو دل میں بسا ہے.......❤
آج نہیں پوچھتے حال تو کیا ہوا,,,
کل ایک ایک سے پوچھو گے اسے ہوا کیا تھا...!
زخم دیتے ہو کہتے ہو سیتے رہو
جان لے کر کہو گے کہ جیتے رہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain