Damadam.pk
mr_zeeshanali's posts | Damadam

mr_zeeshanali's posts:

mr_zeeshanali
 

غریبی امیری ہے قسمت کا سودا❗
ملو آدمی سے___آدمی کی طرح👑

mr_zeeshanali
 

منافقت بھی کوئی کرنے کی چیز ہے
دل بڑا کیجیئے ، ہمارا مقابلہ کیجیئے 🔥

mr_zeeshanali
 

جی بھر کے بدنام ہوئے
حق ادا ہوگیا جوانی کا 😊

mr_zeeshanali
 

تم نے سامان باندھ رکھا ھے..!!
اب اجازت کی کیا ضرورت ھے ؟؟

mr_zeeshanali
 

موت سے پہلے بھی ایک موت ہوتی ہے
دیکھو ذرا تم کسی اپنے سے جدا ہو کر

mr_zeeshanali
 

جسم کی دراڑوں سے روح نظر آنے لگی-بہت اندر تک توڑ گیا مجھے عشق ’ تیرا

mr_zeeshanali
 

شہر کو چھوڑ کے ، گاؤں کی طرف آتے ھیں
لعل تھک جائیں تو ، ماؤں کی طرف آتے ھیں

mr_zeeshanali
 

کسی کو کانٹوں سے چوٹ پہنچی
کسی کو پھولوں نے مار ڈالا
جو اس مصیبت سے بچ گۓ تھے
انہیں اصولوں نے مار ڈالا🔥
Follow karo friends

mr_zeeshanali
 

شہر میں شور۔۔ گھر میں تنہائی
دل کی باتیں کہاں کرے کوئی؟
🍁🥀

mr_zeeshanali
 

یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی،
کہ اب تو جا کہ کہیں دن سنورنے والے تھے
🏮🍁

mr_zeeshanali
 

خوشی سے کانپ رہی تھیں یہ انگلیاں اتنی
ڈلیٹ ہو گیا اک شخص سیو کرنے میں
فہمی بدایوانی
🔥💫

mr_zeeshanali
 

اے میرے یار کوئ رنگ نہ بکھرے انکا
تیری آنکھوں میں ہے جو خواب سنہرے والا
میں بھلا تجھ سے کوئ بات چھپا سکتا ہوں
تُو تو میرا یار ہے اور یار بھی گہرے والا ۔۔
🌸💐

mr_zeeshanali
 

اور کچھ بھی نہیں ہوتا تو بھری بارش میں،،،!
تجھ سے بچھڑے ہوئے رستوں پہ سفر کرتا ہوں...!
فرحت عباس شاہ
💦

mr_zeeshanali
 

رات کے بارہ بجے سالگرہ پر ایک فون
یہ محبت تو نہیں وقت کی پابندی ہے...
📞🔥
Follow me friends

mr_zeeshanali
 

کھیل میں کچھ تو گڑبڑ تھی جو آدھے ہو کر ہارے لوگ
آدھے لوگ نری مٹی تھے آدھے چاند ستارے لوگ
اس کے نظم و ضبط سے باہر ہونا کیسے ممکن تھا
آدھے اس نے ساتھ ملائے آدھے اس نے مارے لوگ
🖤

mr_zeeshanali
 

تجھے بھی ساتھ رکھتا اور اسے بھی اپنا دیوانہ بنا لیتا
اگر میں چاہتا تو دل میں کوئی چور دروازہ بنا لیتا
میں اپنے خواب پورے کرکے خوش ہوں پر یہ پچھتاوا نہیں جاتا
کہ مستقبل بنانے سے تو اچھا تھا تجھے اپنا بنا لیتا
تہذیب حافی♥

mr_zeeshanali
 

کوئی تیرا برا چاہے کوئی تیرا برا سوچے
میں اتنی سی بات پہ تباہی نہ لا دوں..!
💯🔥

mr_zeeshanali
 

پہلے میں نے اسکی خوشبو خود پر تاری کی
پھر میں نے اس پھول سے ملنے کی تیاری کی
اتنا دوکھ تھا مجھ کو تیرے لوٹ کے جانے کا
میں نے گھر کے دروازوں سے بھی منہ ماری کی

mr_zeeshanali
 

گلے ملتے ہیں جب کبھی دو بچھڑے ہوئے ساتھی
ہم بے سہاروں کو بڑی تکلیف ہوتی ہے

mr_zeeshanali
 

بسا اک داغِ جرمِ خامشی کو
كئ نسلوں نے اپنے خوں سے دھویا