Damadam.pk
mr_zeeshanali's posts | Damadam

mr_zeeshanali's posts:

mr_zeeshanali
 

منہ لگانے کےقابل نا تھے وہ 🔥
جن سے دل لگایا میں نے 🥀

mr_zeeshanali
 

💯"حقیقت تو بن نہ سکے۔۔۔!!!💯
💯"چلو داستاں ھی سہی۔۔۔!!!💯

mr_zeeshanali
 

مسئلہ یہ بھی تو ہے دنیا کا
کوئی اچھا ہے تو کیوں اچھا ہے💯

mr_zeeshanali
 

❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣
❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،❣❣

mr_zeeshanali
 

تمہاری آنکھ نم ہونے سے پہلے💔
ہمیں کوئی پریشانی نہیں تھی

mr_zeeshanali
 

ہجر کا کیا جواز دُوں میں تُمہیں 🔥
میری قِسمت میں تُو نہیں تھا بس 😢

mr_zeeshanali
 

کسی کے آنسو سے ہزاروں دل تڑپتے ہیں
کسی کاعمربھر کا رونا یونہی بیکار جاتاہے 💔🥀

mr_zeeshanali
 

*بتاؤ کون سی بہار لے کے آیا ہے #جنوری__*💦♨️
*تم جو کہتے تھے بہت ویران ہے #دسمبر__*🔥

mr_zeeshanali
 

ذرا سا غم ہوا اور رو دیے ہم
بڑی نازک طبیعت ہو گئی ہے
💔

mr_zeeshanali
 

میرے#اکیلے پن پہ #مت جانا,,;🖕
صاحب❣
میری سوچ #لشکروں کا#مقابلہ کرتی ہے✊

mr_zeeshanali
 

کہیں عشق سجدے میں گر گیا
۔
۔
کہیں عشق سجدے سے پھر گیا۔۔۔

mr_zeeshanali
 

زندگی سے تھوڑی وفا کیجئے۔۔🔥
جو نہیں ملتا اسے دفع کیجئے۔۔✌️

mr_zeeshanali
 

#اپنا مقصد رب کو راضی کرنا رکھو
لوگوں کےمعیار توبدلتے رہتےہیں۔😊😊

mr_zeeshanali
 

اساں سجناں دکھ انج سانبھے..!!
جیویں لعل سانبھدیاں ماواں..!!

mr_zeeshanali
 

"میری صورت کی داد دو ____ یارو"
"غمزدہ ھوں پر ________ لگتا نہیں"
🖤🔥

mr_zeeshanali
 

پرکھــــــــا بہت گیا مجھے
۔۔۔ لیکــــــــن سمجھا نہیں گیا
جون🔥🔥

mr_zeeshanali
 

تم سے ملنا ضروری نہیں تھا-...
تمہارا مل جانا---ضروری تھا-...💕🙏🙏

mr_zeeshanali
 

ان کو محسن کی کیا ضرورت..!!
جن کے محسن ہزار ہوجائیں.. !!

mr_zeeshanali
 

بات تیری سُنی نہیں میں نے
دھیان میرا تیرے لبوں پہ تھا🔥

mr_zeeshanali
 

صبر بے مثال تھا,ہمت تھی بلا کی میری..
پر بات تیری تھی,سہنے میں تھوڑا وقت لگا..