نہیں مرتا کوئی جدائی سے
خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے
"ساری رات گزرتی ہے بس ان حسابوں میں
اسے محبت تھی ؟ نہیں تھی؟ ہے ؟ نہیں ہے"
وہ میری آنکھ سے نکلا ہوا ہجر زدہ شخص
ایسی محفوظ پناہوں کو ترستا ہوگا
سکون کی بات مت کر اے غالب
کہ بچپن والا اتوار اب نہیں آتا
آیا ہی تھا خیال کے آنکھیں چھلک پڑیں
آنسو کسی کی یاد میں کتنے قریب تھے
ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے...
❣صاحب
ایسی محبت کرتے ہیں تم سے...😗😗
اپنے ہاتھوں سے چائے ___بنا دیجئے
ہم خفا ہے آپ سے ______منا لیجیئے۔۔۔۔!❤
☕
- میں کسی کام کا ہی نہیں ورنہ🔥
وہ کسی کام سے ہی آجاتا
تُم جُو بچھڑے ہـو جَلد بازی میں
یار تُم رُوٹھ بھی تُو سکـتے تھے 💔
یہ جو رنگین تبّسم کی ادا ہے مجھ میں__!
مجھ کو لگتا ھے کوئی میرے سوا ہے مجھ میں__!
موت آئے تو دن پھریں غالب
زندگی نے تو مار ہی ڈالا ہے
ملتا بہت کچھ ہے زندگی میں لیکن ہم گنتی صرف اسی کی کرتے ہیں جو نہیں ملتا✌💯
وقت ہمیشہ رُک جاتا ہے
تحریروں میں ، تصویروں میں
لوگ نکل جاتے ہیں آگے اپنی اپنی تقدیروں میں...!
ﺟﻦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﻧﭽﺎ ﻣﻘﺎﻡ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﻭﮨﯽ ﻟﻮﮒ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﮯ ﻣﻘﺎﻡ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ 💔
*تجھے کومعلوم نہیں میرے غم کی حقیقت ورنہ*
*تو بھی میرے ساتھ بھرے شہر میں ماتم کرتا*💔🥀
*یہ جو ڈوبی ہے میری آنکھ آشکوں کے سمندر میں*
*یہ تیرے معصوم سے چہرے پر بھروسے کی سزا ھے*💔🥀
-"👍🥺🔥🖤"-
*بعض لوگوں کے لیے ہم دروازے تو بند کر لیتے ہیں* *پر کھڑکی سے جھانکنا نہیں چھوڑتے ۔ 🙂💔*
*🔥👑"*
*کسی کے آنسو سے ہزاروں دل تڑپتے ہیں*
*کسی کاعمربھر کا رونا یونہی بیکار جاتاہے* 💔🥀
سناٹا چھا گیا_______ بٹوارے کے قصے میں.
جب ماں نے پوچھا میں ہوں کس کے حصے میں!!!!
بے وجہ الزام لگ جائے تو کیا کیجئے
یوں کیجئے پھر وہ گناہ کر لیجئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain