مجھے تو اس پورے جہاں میں صرف تم سے محبت ہے💓
.یا میرا امتحان لےلو ------ یا پھر میرا اعتبار کر لو ....💓
وقت آیا تو میں مقتلِ شب میں تھا اکیلا۔۔
یاروں کی گرہ میں فقط اقوال بندھے تھے
احمد فراز
آپ بہتر کی تلاش میں ہیں شاید __
میری جاں ! میں تو اچھا بھی نہیں۔۔۔
محبت تمہارے بعد ، وہ بھی کسی اور سے
ایسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عشق کا سر قلم نہ کر دوں
Rah takte huwe jab thak gain ankhen mri
Phir tujhe dhondne mri ankh se ansu nikley
Koi sun k jhal gya koi Dekh k Mar Gya
Mery yar ki batain
Mery yar ki aankhien
میں نے اِس درجہ اذیت سے پکارا تھا اُسے
جیسے مجنوں نے کہا ہو ہــائے لـیـلیٰ...
لوگ کہتے ہیں تم ___بہت بدل گئے ہو..!!
بتاؤ ٹوٹے ہوئے پتے اب رنگ بهی نہ بدلیں..!!
*🌹🌷💔*~~*💔🌷🌹*
پوچها کسی نے کون سی خوشبو پسند هے...💕
میں نے تمہاری سانس کا قصه سناديا...💞
صفائیاں ختم گواہیاں ختم
دل ٹوٹا جان چھوٹی
*اتنے نہ تھے نازک کے ہاتھوں سے مسلے جاتے,*
*ہم کو عدم____ بڑی توجہ سے مارا گیا 🔥*
*جو تم نے کبھی کی ہی نہیں جاناں*
*مجھے وہ محبت اداس رکھتی ھے.🔥*
*میری بِے چیَنِی مِرے عِشق کُو بَربَاد نَہ کَردِے،*
*پَھڑپھَڑاتا بَھی نہَیں ھُوں کِہ وُہ آَزاد نَہ کَردِے!🔥*
میں نے کا نٹوں کو بھی چھو کر دیکھا ہے
ایسا چبھتا ہے تیرا بدلا ہوا لہجہ مجھے۔
میں نے اس سے کہا میرا کیا ہو گا تیرے چهوڑنے کے بعد..
اس نے ہنس کر کہا _ لاوارث _ اکثر مر جایا کرتے ہیں..
ابھی تو قید ہیں جذبوں کی آندھیاں دل میں...💔💔
ہمارا ضبط جو ٹوٹا۔۔۔۔۔۔۔۔ تو قیامت ہوگی...❤💔
اتـــنی من مــانیاں اچــھی نہیں ہــو تیں
Sahab تــم صرف اپــنے ہی نہیں میرے بـــھی ہــو
💓 کچھ وقت کی خاموشی ہے پھر شور آئیگا ....
تمھارا صرف وقت آیا هے ہمارا دور آئیگا..✌
ہمارا وقت بدلا ہے معیار نہیں..👌👌
تمہاری قسمت بدلی ہے اوقات نہیں🤞✊
🔥🔥
قتل ھوئے ھم اس طرح سے ----- قسطوں میں
کبھی خنجر بدل گئے کبھی ---- قاتل بدل گئے
💕💞💕🌹IM🌹💕💞💕💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain