نا بات سنتے ھو نا بات کرتے ھو
خیریت تو ھے ؟ بڑی احتیاط کرتے ھو
*محبت میں ہم کو تانے نہ دیجئے*
*جائیے جائیے سرکار ہمیں معاف کیجئے*
"- لاش جنگل سے کسی روز ملے گی میری
میں علاقے کے رئیسوں سے عشق کرتا ہوں.
-"خوشیاں تقدیر میں ہونی چاہیے
تصویر میں تو ہر کوئی مسکراتا ہے♥😊
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﭘﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻧﯿﻨﺪ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟﺁﺗﯽ.؟
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﭘﺘﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ، ﺗﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟﺁﺗﯽ.!
" اک مدت کے بعد _____سائیں "
" ہم مسکرائے بهی تو اپنےہی حال پہ "
"""تم بھی اچھے تمہاری وفا بھی اچھی""""صاحب""""💘
برے تو ہم ہیں جن کا دل نہیں لگتا تمہارے بنا"""""💘
تم سمندر کی بات کرتے ہو
لوگ آنکھوں میں ڈوب جاتے ہیں
آپ اگر حسن کی جاگیر لئیے بیٹھے ہیں
دل میں ہم آپ کی تصویر لئیے بیٹھے ہیں❤🙏
اب نکلے گا تیری آنکھوں سے جنازہ میرا 👌👌
لوگ تیرے آنسووءں میں میری میت دیکھیں گے 💔
آج کہتا ہے وہ تمہاری جگہ
میں بھی ہوتا تو تھک گیا ہوتا
کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے ؟؟
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، کون ہو تم,
میرے جلتے مکاں کو کیا معلوم
میرے اپنے چراغ،مجرم ہیں
راتیں لمبـــــــــــی ہونے سے...!!
خــــــواب مکمل ___ کب ہوتے ہیں...؟؟ 😢😢😢
ساتھیو اب مجھے رستے میں اترنا ہوگا
ڈوبتی ناؤ بچانے کا نہیں حل کوئی اور
سنا ہے تم بھی راتوں کو دیر تک جاگا کرتے ہو!!!
یادوں کے مارے ہو یا محبت میں ہارے ہو!!!
سنا ہے تم بھی راتوں کو دیر تک جاگا کرتے ہو!!!
یادوں کے مارے ہو یا محبت میں ہارے ہو!!!
یا تیرا تزکرہ کرے ہر شخص
یا
کوٸ ھم سے گفتگو نہ کرے
بس چند ہی راتیں میرے جیون کی کٹھن ہیں
جیسے کہ یہ رات ، وہ رات ، ہر رات وغیرہ
بس چند ہی راتیں میرے جیون کی کٹھن ہیں
جیسے کہ یہ رات ، وہ رات ، ہر رات وغیرہ
کتاب عشق سے ذرا اس مسئلے کا حل ڈھونڈو.
'اے مفتی'
کیا اس موسم میں اپنے محبوب سے دور رہنا جائز ھے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain