لڑکی والے۔جی تو آپکا لڑکا کیا کرتا ہے ؟؟
لڑکے والے۔ٹماٹر کی ریڑھی لگاتا ہے🍅
لڑکی والے ۔ منہ میٹھا کیجئے رشتہ ہماری طرف سے پکا😜😜😂😂😂
بابا جی کہتے ہیں کہ کچھ لڑکیاں
لڑکوں کو برا بھلا نہیں کہتیں
بس بھائی کہہ کر دل کی بھڑاس نکال لیتی ہیں.😛🤣🤣
ایک پٹھان نے سرکاری زمین پر غیر قانونی دیوار بنائی کسی نے مشورہ دیا کہ
کچھ ایسا کرو کے یہ دیوار پرانی لگے
پٹھان نے دیوار پر لکھ دیا کہ ہم قائدہ اعظم کو پشاور آنے پر خو ش آمدید کہتے ہیں😂🤣🤣😂🤣
برسوں کی تحقیق سے یہ بات پتہ چلی ہےکہ آپ بس🚌 پر چڑھیں یا
🚌بس آپ پر چڑھے ٹکٹ آپ کا ہی کٹے گا...😷
😂😂😂😝😂
#ٹیچر: اس شعر کی تشریح کرو
"لمحوں کی خطا کی تھی صدیوں کی سزا پائی"
#پپو: اس شعر میں شاعر
"قبول ہے قبول ہے قبول ہے"
والے لمحات کو یاد کر کے دکھی ہورہا ہے
😂😂😂😂
میری گردن میں درد تھا
ڈاکٹر نے نُسخہ لکھ دیا
جب اسٹور پہ جا کر
پرچی کھولی تَو لکھا تھا
لمبی تار والا چارجر لےلو...!! 😨😱🤪🤣😀😃🤣😂
, کام ایسے کرو
کہ
ٹی وی میں آؤ
نہ کہ
سی سی ٹی وی میں ۔۔
😜😀😜😀😜😀😜😀😜
بابا جی کہتے ہیں..
کسی بھی لڑکی کو گھورنا نہیں......
سیدھا آنکھ مارو اگر ھنس پڑے تو جھولے لال ورنہ منہ لال🤣🤣😂
بابا جی کہتے ہیں کہ آج کل وہ بچے بھی محبت میں پاگل ہوۓ ہیں جن کو گاڑی میں جگہ نہ ملے تو آنٹیاں کہتی ہیں بیٹا تم گود میں بیٹھ جاؤ 😂😂😍😉
لڑکی: جانو 😍😍😘 میں تمہارے خوابوں 😴 میں نہیں آتی کیا 😳🤔😒
لڑکا : نہیں میں کلمے پڑھ کے سوتا ہوں.
😂😂🤩😎
لڑکی والے💁۔لڑکا🕴 ہمیں پسند نہیں🙄😛
لڑکے والے🕴۔۔پسند تو ہمیں بھی نہیں تو کیا گھر سے نکال دے 🙈
😆😁😂
#Fuji...😂😂😂
تیرے چاہنے والے بڑھ گئے ہیں۔۔!
اب ہماری خاموشی ہی بہتر ہے۔!؟؟🤐
وہ جب آئے گا دیکھے گا ، تو مجھ سے پوچھے گا
یہ کس کا ہجر ہے ، یہ کون کھا گیا تم کو ♥کـوئی تـیرے جیــسانہیں♥
صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں💔💯
کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے ؟؟
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، کون ہو تم,
_کوئ_ تعبیر نہیں تھی جس کی
ہم نے وہ خواب مسلسل دیکھا ہے
بچھڑ گیا ہے کہیں -در بدر نہ ہوجائے
میرے خدا اُسے حفظ و امان میں رکھنا..!! 💔🔥
یہ کس طرح کا تعلق ہے آپ کا میرا ساتھ
مجھے ہی چھوڑنے کا مشورہ میرے ساتھ۔۔
یہ دل برا سہی سر بازار تو نہ کہہ
آخر تو اس مکان میں کچھ دن رہا بھی ہے
♥♥
*اک تیرا ہی پیار سچا ہے ماں❤*
*' لوگوں کی تو شرطیں ہی بہت ہیں 🔥💯.*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain