Damadam.pk
mr_zeeshanali's posts | Damadam

mr_zeeshanali's posts:

mr_zeeshanali
 

ﮐﭧ ﺗﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﻓﻄﺮﺕ ﮨﮯ ﻋﺠﯿﺐ
ﺍﺱ ﮐﻮ ﭼﭗ ﭼﺎﭖ ﺟﻮ ﮐﺎﭨﻮ ﺗﻮ ﺻﺪﯼ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ.

mr_zeeshanali
 

🌹💚💠🌹💠💚🌹
*🌹انسان کے اردگرد ایسے بھی لوگ اپنوں کی شکل میں موجود ہوتے ہیں جو گلے لگ کر انسان کی جڑیں کاٹ دیتے ہیں💚*
🌹💚💠🌹💠💚🌹

mr_zeeshanali
 

*انسان کی زندگی کا ایک لمحے میں تانا بانا بکھر جاتا ھے ... اور پھر یکجائی میں عمر گزر جاتی ھے .......!!!*💞💞

mr_zeeshanali
 

*زندگی مفروضوں اور خوبصورت باتوں کے سہارے نہیـں گزاری جا سکتی ... عملی زندگی کچھ اور ھے ... ایسے ایسے مرحلوں میں سے گزرنا پڑتا ھے کہ سب سنہری باتیں دھری کی دھری رہ جاتی ھیــــں .......!!!*💞💞

mr_zeeshanali
 

*پتا ھے سکون اور بھروسہ کیا ھے ... کبھی بہت خاموش رھ کر تو کبھی سسکتے ھوئے کئی بار خوشی سے ہنستے ھوئے اور بہت بار تو روتے روتے اپنے ربّ کو اپنا حال دل سٌناء کر مطمئن جانا ......!!!*💞💞

mr_zeeshanali
 

*جب کہانی ختم ھو جائے تو یہ نہیـں سوچتے کہ کون سی چیز ادھوری رہ گئی ھے ، کاش ایسا کر لیتا ، کاش کہ ویسا ھو جاتا ، کہانی ختم ھو چکی ھے آخری صفحے کا آخری لفظ ھو چکا ھے ، ادھوری چیز ادھوری ھی ختم ھو جائے تو مان لیں کہ وہ مکمل ھو چکی ھے ، اب وہ مکمل نہیـں ھو سکتی ، کچھ ایسی ھی کہانیاں ھماری زندگی میں بھی ھوتی ھیــــں جو کہ ادھوری ھی ختم ھو جاتی ھیــــں ......!!!*💞💞

mr_zeeshanali
 

*💕بیشک زیورات سجنا سنورنا عورت کے لۓہی ہے لیکن اس سب کے ساتھ غیر محرم کے سامنے جانے سے پتا ہے کیا ھوگا جھنم میں آگ کا زیور پہنایا جاۓگااسلۓ خود کو دوزخ کی آگ سے بچائیں اللہ پاک ہم سب کو پردے کی توفیق عطا فرماۓ آمین💕*

mr_zeeshanali
 

Allah Hafiz Duaon Main Yaad❤❤🙏🙏

mr_zeeshanali
 

Follow karo friends

mr_zeeshanali
 

تم بهول ہی نہ پاؤ گے ہمارے پیار کو زندگی بهر❤❤
کیونکہ
ہماری محبت میں ناراضگی تو ضرور هوگی پر بےوفائ نہیں.

mr_zeeshanali
 

#تسلسل آج بھی #قائم ہے #تجھ سے #محبت کا❤
یہ #غداروں کی #بھول ہے#تجھے #تنہا چھوڑ دینگے#ہم

mr_zeeshanali
 

*_درد شدت کا هو اور ہمدرد کوئی نہ هو_*
*_ایسےتلخ ایام بھی آتے هیں زندگی میں_*

mr_zeeshanali
 

💔
ایسا نہیں کہ تیرے سوا کوئی نظر نہیں آتا
در حقیقت کسی اور دیکھنے کی حسرت نہیں رہی

mr_zeeshanali
 

دل کی آرزو بس اتنی سی ہے____ ساتھ تم ہو
سرد بھری رات ہو اور پیار بھرے لمحات ہوں❤

mr_zeeshanali
 

ہم یہاں بیگانہ ہیں، سو ہم میں سے جونؔ ایلیاء..!!
کوئی جیت آیا یہاں اور کوئی ہار آیا تو کیا..!!
مُرشد🔥

mr_zeeshanali
 

_"ہر حال میں ہنسنے کا ہنر پاس تھا جس کے
وہ رونے لگی ہے تو کوئی بات تو ہو گی_💔🔥

mr_zeeshanali
 

❤ فرض کرو اگر فرصت میں تم کو مل جاؤں تو ❤
❤حیرت میں پڑ جاؤگے یا سینے سے لگ جاؤ گے❤

mr_zeeshanali
 

محبت تو محبت ہوتی ہے....❤❤
پھر چاہے حاصل ہو, یا لاحاصل!!!🔥🔥

mr_zeeshanali
 

ہم ترستے ہی ترستے ہی ترستے رہے
وہ فلانے سے فلانے سے فلانے سے ملے....

mr_zeeshanali
 

پکوڑے کو دیکھ کر منھ میں پانی آ جاتا ہے 😒😒
پتا نئی پانی کو دیکھ کر منھ میں پکوڑے کیوں نہیں آ تے🤔 😛😛🙊🙊