Damadam.pk
mr_zeeshanali's posts | Damadam

mr_zeeshanali's posts:

mr_zeeshanali
 

🌹🌻🌹۔
*جن کو ہمارے الفاظ بے معنی لگتے ہیں ان کے لیے خاموشی سے بہتر کچھ نہیں......!!!*
🌹🌻🌹۔

mr_zeeshanali
 

*ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺑﻐﺾ ﺍﻭﺭ ﺣﺴﺪ ﺭﮐﮭﺘﮯ ھیــــں ﺍﻥ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮩﯽ ﺍﺻﻞ ﻟﻮﮒ ھیــــں ﺟﻮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻓﯿﻦ ھیــــں ﺟﻨﮩﯿﮟ ﻣﮑﻤﻞ ﯾﻘﯿﻦ ھے ﮐﮧ ﺁﭖ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ھیــــں .....!!!*💞💞

mr_zeeshanali
 

*✍🏻سب سے بہتر سبق وہ ہوتا ہے جو ہم خود چوٹ کھا کر حاصل کرتے ہیں. کتابوں اور مشاہدوں سے انسان سیکھتا ضرور ہے مگر جو بات خود تکلیف سہہ کر سمجھ میں آتی ہے وہ کوئی دوسرا نہیں سمجھا سکتا۔*🔥❤💯

mr_zeeshanali
 

بارش کی برستی بوندوں نے جب دستک دی دروازے پر
محسوس ہوا تم آئے ہو انداز تمارے جیسا تھا
ہوا کے ہلکے جھونکے کی جب آہٹ پائی کھڑکی پر
محسوس ہوا تم گذرے ہو احساس تمہارے جیسا تھا

mr_zeeshanali
 

*✍🏻ویرانوں میں ایک کشش ہوتی ہےمگر وہاں رہنا کوئی نہیں چاہتا. جیسے اجڑے ہوئے لوگوں کو جاننا ہر کوئی چاہتا ہے، مگر اپنانا کوئی نہیں چاہتا.*🔥💔

mr_zeeshanali
 

بہت سوتے_____ هو سائیں...!!
عشق سے محروم لگتےهو...!!
#

mr_zeeshanali
 

مبارک ہو آپ کی محبت نے🔥
ہنستے ہوئے انسان کی دنیا اجاڑ دی🔥

mr_zeeshanali
 

جن کو اپنی خبر نہیں اب تک
وہ ہمارے دل کا راز کیا جانیں🔥

mr_zeeshanali
 

*مت سوچو تم نیک ہو*
*تم بس پردے میں ہو* ۔! 🔥

mr_zeeshanali
 

کوئی پوچھ رہا ہے مجھ سے میری زندگی کی قیمت....❤
مجھے یاد آرہا ہے تیرا ہلکا سا مُسکرانا........❤

mr_zeeshanali
 

نظر نظر نے نظر صنم کو نظر ملاتے نظر سے دیکھا
نظر پری جب نظر کے اوپر نظر چراتے نظر سے دیکھا 🥀

mr_zeeshanali
 

*" پورا زمانہ بھی ___ میرا ھوتا نا..!!*🔥
*" هم پھر بھی ___ تیرے هی ھوتے..!!*🤗...

mr_zeeshanali
 

سِینہ تَان کَے چَلتا ہُوں🔥
اَپنے آپ سَے یاری ہَے💯

mr_zeeshanali
 

"جسے مانگا تھا کبھی.🍀🌸
اسے بھولنا _ ہے ابھی"!❤✌
___________💕💯

mr_zeeshanali
 

قلم سے لکھ نہیں سکتے ہم اپنے دل کے افسانے.....
ہم تو دل سے یاد کرتے ہیں تیرے دل کی خدا جانے.. ❤

mr_zeeshanali
 

#برے وقت سے اکثر ......ہار جاتا ہوں
# مرشد 🔥
پر شکر ہے برے لوگوں سے کبھی نہیں ہارا👉

mr_zeeshanali
 

جسے عشق کی ہوا لگی🔥❤
اُسے پھر نا دعا لگی نا دوا لگی۔۔🔥💯

mr_zeeshanali
 

صدیوں پرانا ہے انسان
کہی سے تو خراب ہوگا.

mr_zeeshanali
 

#خدا کرے یہ #دوستی اتنی #گہری ہو ۔۔👍❤
#وقت #تیرا آئے اور #موت #میری ہو۔۔۔۔۔👍❤

mr_zeeshanali
 

#اپنی زندگی کا ایک #اصول ہے___💪👉
#محبت حد سے زیادہ #نفرت اس سے زیادہ_____🍁💞