Damadam.pk
mr_zeeshanali's posts | Damadam

mr_zeeshanali's posts:

mr_zeeshanali
 

*پرانے یار بھی ، آپس میں اب نہیں ملتے*
*نہ جانے کون کہاں دل لگا کے بیٹھ گیا ؟ ؟*

mr_zeeshanali
 

غلطیاں نہیں کرینگے تو پتہ کیسے چلے گا...♥
کون کون ہمارے گرنےکا انتظار کر رہا ہے....🙏

mr_zeeshanali
 

وہ کہنے لگے 💓___سنا ھے شاعری بھی کرتے ہو__¿¿
💗💞💖
اب انہیں کون بتائے ____کہ محبت💔💔کی تھی__¿¿

mr_zeeshanali
 

تیرے آنے سے دل میں ہلچل سی مچ جاتی ہے
ایسا لگتا ہے ............دل کا حقدار آ گیا ہو

mr_zeeshanali
 

تو میرے دل ❤ پہ ہاتھ تو رکھ کے دیکھ
میں تیرے ہاتھ پہ دل ❤ نہ رکھ دوں تو کہنا🔥

mr_zeeshanali
 

حسن یوسف سا هو یا صورت بلال جیسی
دوستی روح سے ہو تو ہر روپ کمال لگتا ہے

mr_zeeshanali
 

*زنــــدہ رہا تـــو کــرتا رہوں گا تم سے عشــــق ۔۔۔۔۔
*ہاتـــھ جـــوڑ کـــر کہتا ہـــوں مجھـــے مــــار دیجئــــــے ـــ

mr_zeeshanali
 

سنو۔۔۔!!
محبت ۔ کر ۔ کے ۔ لوگوں ۔ سے ۔ 😔
نبھائی ۔ کیوں ۔ نہیں ۔ جاتی۔۔ ۔۔🥀

mr_zeeshanali
 

جاتے جاتے اس نے ہمیں ایک جملہ کہہ کر رولا دیا💔
جب غم برداشت نہیں کرسکتے تو محبت کیوں کرتے ہو

mr_zeeshanali
 

پھر مرے سامنے اسی کا ذکر
آپ کے ساتھ مسئلہ کیا ہے_____!!
جون ایلیاء🔥

mr_zeeshanali
 

اے خدا پھر سے ایک بار بنا....💯🥀
اب میں خیال رکھوں گا اپنا...💔😓
لاڈی💔

mr_zeeshanali
 

مجھ کو جاننے لگے ہو تم
کیا تم بھی چھوڑ جاؤ گے؟ 🔥
لاڈی💔

mr_zeeshanali
 

میرے غم مجھ سے پوچھا کرتے ہیں
گھر میں پنکھا ہے تو رسی بھی ہو گی

mr_zeeshanali
 

کوئی ملاہی نہیں جس کوسونپتے محسنؔ
ہم اپنے خواب کی خوشبو، خیال کاموسم۔

mr_zeeshanali
 

اے خدا پھر سے ایک بار بنا....💯🥀
اب میں خیال رکھوں گا اپنا...💔😓
لاڈی💔

mr_zeeshanali
 

💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔

mr_zeeshanali
 

کاش __ اک خواہش پوری ہو عبادت کے بغیر❤
تو آکر گلے لگا لے ____ میری اجازت کے بغیر🌹

mr_zeeshanali
 

💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
انداز عشق بھی کیا خوب تھا اس بےوفا کا
ہزاروں درد دے گیا ------ ہمیں جان کہتے کہتے
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

mr_zeeshanali
 

ضبط خود پہ مجھے بَلا کا ھے
خُود کو ہنس ہنس کے مار لیتا ھوں

mr_zeeshanali
 

بس چند ہی راتیں میرے جیون کی کٹھن ہیں___
جیسے کہ یہ رات ، وہ رات ، ہر رات وغیرہ___