Damadam.pk
mr_zeeshanali's posts | Damadam

mr_zeeshanali's posts:

mr_zeeshanali
 

*کیلنڈر کی کچھ تاریخیں , زندگی کو ھی دیوار پہ ٹانک دیتی ھیــــں ....!!!*💞💞💞

mr_zeeshanali
 

🍃🍂🍂🌹🍂🍂🍃
*_ایک ہی زندگی ہے ۔۔۔۔اسے سادہ رہنے دیجئے۔۔۔کسی کو یاد کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔تو فون کر لیجئے۔۔۔ملنا چاہتے ہیں تو ۔۔۔۔۔مدعو کر لیجئے ۔۔۔۔!_*
*_چاہتے ہیں آپ کو سمجھا جائے ۔۔۔تو واضح کر دیجئے ۔۔کوئ سوال ہے دل میں تو ۔۔۔۔پوچھ لیں...، کچھ پسند نہیں ۔۔۔تو بتا دیں....، پسند ہے ۔۔۔۔۔تو کہہ دیں، ۔۔۔ساتھ چاہئے ۔۔۔۔۔مانگ لیں ۔۔۔، انا کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دور چھوڑ آئیں ۔۔۔۔اپنوں کو پاس لے آئیں ایک ہی زندگی ہے ۔۔۔۔اسے آسان رہنے دیں ۔۔۔۔اپنے لئے بھی۔۔۔۔دوسروں کے لئے بھی۔۔۔۔*
*_شام بخیر زندگی۔۔۔_*
🍃🍂🍂🌹🍂🍂🍃

mr_zeeshanali
 

*دشمن بنانے کے لیے ضروری نہیں کہ لوگوں سے لڑا جائے آپ ذرا کامیاب تو ہوں، دشمن خیرات میں ملیں گے......!!!*🌹

mr_zeeshanali
 

*جہاں تعلقات میں احساسات نہيں ہوتے - صرف مطلب ہوتا ہے وہاں لوگوں کو محسوس تک نہيں ہوتا کہ کوئی اٌنکی زندگی سے کب کیوں اور کیسے نکل گیا.....!!!*

mr_zeeshanali
 

*دنیا میں " دل " ہی ہے ، جو بنا آرام کے اپنا کام کرتا ہے اس لیے اسے خوش رکھیں، چاہے وہ اپنا ہو یا اپنوں کا ھو.....!!!*🌹

mr_zeeshanali
 

*سوچ اچھی ہونی چاہیے کیونکہ نظر کا علاج تو ممکن ہے نظریے کا نہیں ھے.....!!!*🌹

mr_zeeshanali
 

*جو انسان آپ سے دل سے بات کرے ... اسے کبھی دماغ سے جواب نہ دیں .......!!!*💞💞💞

mr_zeeshanali
 

مجھ کو سکھاؤ کوئی آداب اداسی کے
غم سے بھر جاؤں تو ہنسنے لگتا ہوں🥀

mr_zeeshanali
 

میں چاہوں بھی________تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں❤
جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے تم سے❤

mr_zeeshanali
 

ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﻧﺎﻣﮑﻤﻞ ﺧﻮﺍﮨﺸﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻮﺟﮫ ﺗﻠﮯ
ﯾﮧ ﺟﻮ ﺩﻝ ﺩﮬﮍﮐﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﻤﺎﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ...!!!

mr_zeeshanali
 

ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺭﺩ ﮔﺮﺩ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺧﻮﺵ ﺍﺧﻼﻗﯽ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﯾﮟ۔
ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﺟﻦ ﺳﮯ ﺁﭖ ﺳﺨﺘﯽ ﺳﮯ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮨﻮﮞ
ﻭﮦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﮐﺲ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﮦ ﻣﻘﺎﻡ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ۔۔۔

mr_zeeshanali
 

میری روح کی آواز ہو تم ،
صرف خاص نہیں, بہت خاص ہو تم...!🥀❤

mr_zeeshanali
 

🔥تعارف کے لیے اپنی یہی ایک بات کافی ہے
وہ رستہ چھوڑ دیتا ہوں جو رستہ عام ہو جائے🔥

mr_zeeshanali
 

لوگ کہتے ہیں بھول جاؤ اُسے😪
کـتنـا آسـاں ہـے مشـورہ دینا💔
ببر 🔱

mr_zeeshanali
 

میں تجھے دیکھتا تو رہتا ہوں مگر مجھ سے
تجھے دیکھنے والے نہیں دیکھے جاتے

mr_zeeshanali
 

*الفاظ گرا دیتے ہیں جذبات کی قیمت*
*ہر بات کو الفاظ میں تولا نہ کیجیے...!!*

mr_zeeshanali
 

تب بہت دیر ہو چکی ہو گی...
جب تجھے ہم سمجھ میں آئینگے...

mr_zeeshanali
 

مُجھ کو جو میسر تھا، سنگ لے گیا ھے تُو
یعنی میرے جیون سے، رنگ لے گیا ھے تُو

mr_zeeshanali
 

همارے سدھرنے کی عمر تو گئی صاحب
اب جیسے بھی هیں____برداشت کیجیے گا. :

mr_zeeshanali
 

لوگ کہتے ہیں سمجھو تو خاموشیاں بھی بولتی ہیں
میں عرصے سے خاموش ہوں، وہ برسوں سے بےخبر