Damadam.pk
mr_zeeshanali's posts | Damadam

mr_zeeshanali's posts:

mr_zeeshanali
 

تو نے یہ بھی کبھی سوچا کہ کہاں رہتا ہے__
جو ترے شہر میں بے نام و نشاں رہتا ہے__
💜💜

mr_zeeshanali
 

حالِ دل ہم بھی سُناتے لیکن__
جب وہ رُخصت ہوا تب یاد آیا__
بیٹھ کر سایۂ گل میں ناصرؔ
ہم بہت روئے وہ جب یاد آیا_
💚💚

mr_zeeshanali
 

مریضِ محبت کو فقط ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ دیدار ہی کافی ہے ❤
ہزاروں طب کے نسخوں سے۔۔۔۔۔ نگاہِ یار ہی کافی ہے۔۔❤

mr_zeeshanali
 

❤ کتنی خوبصورت ہو جاتی ہے زندگی ❤
جب دوست' محبت' اور ہمسفر ایک ہی انسان ہو *

mr_zeeshanali
 

-"بچپن والے کھلونے پوچھ رہے ہیں کیسا لگتا ہے جب لوگ تمھارے ساتھ کھیلتے ہیں___"🙂💔

mr_zeeshanali
 

-"بچپن والے کھلونے پوچھ رہے ہیں کیسا لگتا ہے جب لوگ تمھارے ساتھ کھیلتے ہیں___"🙂💔

mr_zeeshanali
 

تیری غفلتوں کو خبر کہاں ؟؟ ✨
میری اداسیاں هیں عروج پر 😶

mr_zeeshanali
 

یقین نہ آئے تو اک بار پوچھ کر دیکھو۔
جو ہنس رہا ہے وہ زخموں سے چور نکلے گا ۔🍁
*

mr_zeeshanali
 

تیری زندگی کی چیزوں میں.....!!
جو شے بیکار تھی وہ میں تھا..!! 💔

mr_zeeshanali
 

*کوئی ایسی راه پہ ڈال مجهے جـس راه سـے وه دلدار ملـے*
*کـوئی تسبیح ، دم ، درود ، بتا جسے پڑهوں تو مـیرا یار ملے______*❣❣
*🔥Ziddi🔥*

mr_zeeshanali
 

میرے سر کی کھائی ہوئی تیری جھوٹی قسمیں
اکثر____مجھے بیمار رکھتی ہیں
😢

mr_zeeshanali
 

ہم #برے نہیں تھے
مگرتم نے #برا کہہ دیا۔... 😞😞
پر اب ہم #برے بن گئے ہیں۔
تاکہ #تمہیں کوئی
#جھوٹا نا کہہ دے

mr_zeeshanali
 

" ﺗﯿﺮﯼباتوںﺳﮯ ﺟﮍﺍ ______ھﮯ ﯾﮧ❞ﺗﻌﻠﻖ ﺩﻝ❝ ﮐﺎ💕
" توں نظر نہ آئے ﺗﻮ ﭨﮭﮩﺮ ﺟﺎﺗﯽ ھﮯ❞دل کی دھڑکن💕

mr_zeeshanali
 

بچھڑ گیا ہے کہیں -در بدر نہ ہوجائے
میرے خدا اُسے حفظ و امان میں رکھنا..!! 💔🔥

mr_zeeshanali
 

#_ہم_نے_سیکھی_نہیں_منافقت 😊
*#مرشد*
#جو_زبان_پر_وہی_دل_پر !! ♥❤ا

mr_zeeshanali
 

ﺑﺴﺎ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ❤❤
❤❤ ﮔﮩﺮﺍﺋﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮑﻮ
ﺟﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﺻﺮﻑ ﺩﮬﮍﮐﻨﮯ❤❤
❤❤ﻧﮑﻞ ﺳﮑﺘﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ

mr_zeeshanali
 

____آغازِ عشق بھی کیا خوب تھا ____
____غالب کیا کہوں ____پہلے دل لگی تھی ، پھر دل کو جا لگی 💕💕💓💓💔💯🔥

mr_zeeshanali
 

پیشہ نا ہو جس کا ستم
ڈھونڈے گے اب ایسا سنم🔥

mr_zeeshanali
 

میری ہر بات کو رد کرتا ہے
ہائے وہ شخص حد کرتا ہے🔥

mr_zeeshanali
 

محفلِ حسن تهی_______میخانہ تها ساقی کا...
شاعری عروج پہ پہنچی تو سامنے رقیب آ بیٹھا...💔