چھوڑ یار سہنا ازیت
حرف محبت-مطلب ازیت🔥
عشق میں کب کوئی اصول ہوتا ہے
یار جیسا بھی ہو قبول ہوتا ہے❤🔥
اور پھر ہم نے رو کر فریاد کی ““
مولا اُسے میرے دِل سے اتار دے نا💔
🔥🍁🍂
خواب دکھ دینے لگے تھے
ہم نے سونا ھی چھوڑ دیا❤
یہ تجربات کتابوں میں تھوڑی لکھے تھے..!
بس کچھ سال لگے سال بھی جوانی کے
❤🔥
*💕یہ جو آپ لڑکیاں ہوتی ہیں بہت ہی سادہ لوح ہوتی ہیں💕*
*آپکو گھیرنے میں دو لفظ لگتے ہیں*
*تمہاری آنکھیں کتنی پیاری ہیں*
*تمہاری آواز بہت پیاری ہے*
*یقین مانیں سب فریب ہے💕*
تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن______!!
اتنا ضرور کہنا ہے_____ کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں..💔
*کچھ بھی بچا نہ کہنے کو ہر بات ہو گئی*
*آؤ کہیں سگریٹ پئیں بہت رات یو گئی*
💔💔
یہ شکایت نہیں___تجربہ ہے صاحب،،،👌
قدر والوں کی___کوئی قدر نہیں ہوتی،،،😔
خاک سے بنا ہوں____ صاحب
❤
غرور مجھ پہ جچتا ہی نہیں
تیـــری ہســــدی اکــھ __ وی رو پـــوے.❤
ســانــوں انــدروں کھــول کے ویکــھ تــا سہــی ❤
موت کی بانہوں میں سو جاتے ہیں۔۔۔
اچھے لوگ بہت جلد کھو جاتے ہیں😢
مکتب عشق سے ہر کوئی واقف نہیں❤
پالینا ہی عشق نہیں " فنا " ھونا بھی عشق ہے❤
زخم جدائی کے دھیرے دھیرے ___,, بڑھ جاتے تو اچھا تھا..
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر_____,,جاتے تو اچھا تھا.💔💔👉🏻
@z💔
مت پوچھو کہ_____کیسے ہیں ہم..
.
سدا یاد رہیں گے___کچھ ایسے ہیں ہم
❤️❤️❤️
Bukhar or zukam dua karo thek ho jaon main🙏
Tabiyat kharab ho rahi hai dua karo thek ho jaon main🙏



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain