لوگ پوچھتے ھے اتنا عزیز تھا تو بچھڑا کیوں,
انھیں کیا معلوم جو بچھڑ جائے وھی تو یاد رھتے ھیں.💔
*اسکی ساری عادتیں _______ ایک طرف*
🔥____ ~*ع•ا•ف*~_____🔥
*مگر ہائے! وہ اسکا ہنستے ہوئے چائے☕ پینا*
*وہ میری ہر بات پر کرتے ہیں اختلاف ہائے۔۔*
🔥____ ~*ع•ا•ف*~_____🔥
*وہ کہتی ہے کافی میں کہتا ہوں #چائے۔۔*☕
کسی سے نہ وفا کی کی امید رکھیے
بس چائے پیجیے اور دفا کیجئے🔥☕
"قتل کا حکم اگر ہے تو گلا حاضر ہے
میں رہوں یا نہ رہوں آپ کا ارشاد رہے"🔥
نہ کوئ عہد کر نہ کوئ ہمنوائ کر
بس دکھاوا چھوڑ تسلی سے بیوفائی کر🔥