Damadam.pk
mr_zeeshanali's posts | Damadam

mr_zeeshanali's posts:

mr_zeeshanali
 

یــادوں میــں بســــا رکھــا ھــــے تجھـــــــــــے اســـں قــدر
کـوئـی وقتــ بھـی پـــوچھــے تــو تیـــرا نـام بتــا دیتـے ھیـں

mr_zeeshanali
 

ﻣﯿﺮﯼ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﮐﯽ ﺯَﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﯾﺎ
ﺍﺑﮭﯽ 'ﻭﮦ' ﮐﺮﺏ ﻟﮑﮭﻨﺎ ﮨﮯ ﺟﺴﮯ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮتا ﮨﻮﮞ.. 💔💔

mr_zeeshanali
 

💔زیادہ ہی نفرت کرنے لگا ہے۔۔۔۔۔ یہ زمانہ ھم سے،،💕
اُن سے کہہ دو کہ حُسن نہ سہی #دل تو ھم بھی رکھتے ھیں،💕

mr_zeeshanali
 

نہ ہوس تیرے جسم کی ، نہ شوق تیری لذت کا🌹
بن مطلبی سا بندہ ہوں ، تیری سادگی پہ مرتا ہوں💞👌🏻

mr_zeeshanali
 

جس کے خیال سے _____لبوں پہ تبسم چھا جائے۔
ہائے کیا عالم ھوگا ________ اگر وه روبرو آ جائے۔ ❤

mr_zeeshanali
 

یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے...💘
میری تنہائ میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے.....💔

mr_zeeshanali
 

خیال انھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو
💖میاں 💖
ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا

mr_zeeshanali
 

آشنا درد سے ہونا تھا کسی طور ہمیں
تو نہ ملتا تو کسی اور سے بچھڑے ہوتے🔥

mr_zeeshanali
 

اِحساس و مُُروَّت کے رَوندے ہُوۓ ہَم لوگ
کُچھ کہہ بھی پاۓ تو فَقَط اِتنا کہ چَلو خَیر 🖤

mr_zeeshanali
 

❤ایک بات بتاؤ ؟
کوئی مر جائے تو صبر آجاتا ہے
بچھڑ جائے تو کیوں نہیں آتا ؟؟❤

mr_zeeshanali
 

Ali Ali....🙏🙏🙏

mr_zeeshanali
 

ناراض صرف ان سے ہوا جاتا ہے
جن پہ مان ہو کہ وہ منالیں گے🔥

mr_zeeshanali
 

دیـوانہ کـــر گــئے وہ اک نـظــر دیکــھ کــر..💞
ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر---💞

mr_zeeshanali
 

مـــــــسکرانا ســـــــیکھنا پڑتا ھے☺🙂
رونا تو لوگ ســــــکھادیتـــــــے ھیں😔

mr_zeeshanali
 

محبت قیمتی ہے مگر
عزت انمول ہوتی ہے !! ❤

mr_zeeshanali
 

آنکھیں جُھکی جُھکی، چہرے پہ کتنا نور تھا - ✌
ظالم کی سادگی میں بھی کتنا غرور تھا - ✌

mr_zeeshanali
 

ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا.....❤
کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں..❤

mr_zeeshanali
 

دل توڑ کے عبادتیں کرتے ہو
دعا ہے تیرے سجدے قبول ہوں!!
💕🖤💕

mr_zeeshanali
 

❤رہتے ہیں مصروف کرتے ہیں بہانے اور بتاتے ہیں مجبوریاں💘
یہ لوگ صاف لفظوں میں خود کو بے وفا کیوں نہیں کہتے❤

mr_zeeshanali
 

یہ دُکھ نہیں کہ اندھیروں سے صُلح کی ہُم نے.!!
-
ملال یہ ہے کہ اب صُبح کی طلب بھی نہیں. . .!! ❤✌🏻