Damadam.pk
mr_zeeshanali's posts | Damadam

mr_zeeshanali's posts:

mr_zeeshanali
 

بہت مشہور تھی کہانیاں میری انا کی🖤🍂
بس پھر __!! تجھ سے محبت ہو گئ...!!💯🔥

mr_zeeshanali
 

💕 جانے ایسی بھی کیا دل لگی تھی تم سے 💕 💕میں نے آخری خواہش میں بھی تیری محبت مانگی 💕

mr_zeeshanali
 

#_ہم_نے_سیکھی_نہیں_منافقت 😊
#جو_زبان_پر_وہی_دل_میں ھے !! ♥❤ا

mr_zeeshanali
 

یہ دل برا سہی سر بازار تو نہ کہہ
آخر تو اس مکان میں کچھ دن رہا بھی ہے
♥♥

mr_zeeshanali
 

قابلیتــ اتنی بڑھــاؤ کہ تمہیـں ہرانے کے لیـــے
کوششیں نہیــں سازشیں کرنـی پڑیں ـــــ 🔥

mr_zeeshanali
 

Wo matlabi log b nhi aye...😔😔😔

mr_zeeshanali
 

Kahan gai g

mr_zeeshanali
 

Koi bat kary ga...????

mr_zeeshanali
 

Assalam-0-Alaikum friends

m  : Beautiful Home - 
m  : Alhamdulillah - 
mr_zeeshanali
 

Follow to follow

mr_zeeshanali
 

ﻣﻄﻠﺐ ﺧﺘﻢ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﺧﺘﻢ
.. ﯾﮧ ﮨﮯ ﺁﺝ ﮐﻞ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺭﺳﻢ🔥💯

mr_zeeshanali
 

ناراضگی ہے کوئی دل میں تو کهل کر گلہ کرو.!
میں ایسا شخص ہوں کہ پھر بھی ہنس کر ملوں گا.....!!🔥😊😇

mr_zeeshanali
 

بات اتنی سی تھی کہ تم اچھے لگتے تھے........!!!!
اب اتنی بڑھ گئی ہے کہ تم بن کچھ اچھا نہیں لگتا
((alone))💖BuT--HaPpY💖

mr_zeeshanali
 

💖ﮔﺭﺩﻥ جھکا ﮐﺭ _____ ﭘﮭﺭ ﺩیکھتے ﮨﯿﮟ ﺗﺼﻮﯾﺭ ﯾﺍﺭ
💖💞❤💔
💘ﺗﻘﺎضہ ﻋﺸﻖ ﮨﮯ💞 _____تیراا ﺩﯾﺩﺍﺭ بھی ﺍﺩﺏ سے ﮨﻭ💖💕

mr_zeeshanali
 

💖ﮔﺭﺩﻥ جھکا ﮐﺭ _____ ﭘﮭﺭ ﺩیکھتے ﮨﯿﮟ ﺗﺼﻮﯾﺭ ﯾﺍﺭ
💖💞❤💔
💘ﺗﻘﺎضہ ﻋﺸﻖ ﮨﮯ💞 _____تیراا ﺩﯾﺩﺍﺭ بھی ﺍﺩﺏ سے ﮨﻭ💖💕

mr_zeeshanali
 

میرے پاس تھی میری تشنگی ، تیرے پاس جامِ شراب تھا...
تیرا پیار تھا میری شاعری، تیرا عشق میری کتاب تھا.... 💖💖
👉🏻♥Z•B♥👈🏻

mr_zeeshanali
 

تجھ سے بچھڑوں تو قیامت کا سماں لگتا ہے
میرا دل تیرے سوا اور کہاں لگتا ہے ......❤❤❤

mr_zeeshanali
 

وہ جس کو شوق تھا مجھکو گنوا کے جینے کا
سنا ھے اب وہ بڑی الجھنوں میں رہتا ھے 🔥💯
*#Z_B 💔*