*کبھی کبھار اچھے لوگوں سے بھی غلطیاں ہو جاتی ہیں ، اسکا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ وہ برے ہیں اسکا مطلب یہ ہے کہ وہ بھی انسان ہیں ......!!!*💞💞
*کہتے ہیں کچھ حقیقوں ، سچائیوں ، اور تلخیوں کو اپنے اندر ھی قید کر لنیے میں ہی بھلائی ہوتی ہے اپنی بھی اور شاید دوسروں کی بھی ......!!!*💞💞💞
ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔😘❤🔥💯
محبتوں کے دراز رشتے
کبھی نہ الجھے کبھی نہ سُلجھے
فقط ہوا تو یہی ہوا کہ
کوئی کسی کا نہیں ہوا..♥
#بڑا شوک اے #ساڈے نال #موکابلیاں دا💪
ذرا #ہت تے پا #تینو معن جا #ساں✌💯
"""9o4"""
___❤ "
)
غصہ آتا ہی نہیں ناجانے..!
کتنی محبت ہو گئ ہے تم سے.. ❤
صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا ❤
ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں ❤
___❤ "
)
غصہ آتا ہی نہیں ناجانے..!
کتنی محبت ہو گئ ہے تم سے.. ❤
کچھ لوگ مجھے اپنا کہا کرتے تھے
سچ کہوں وہ صرف کہا کرتے تھے🌚
🔥
Good night to all friends 🙏🙏🙏🙏
ہمیں بھی بہت شوق تھا دریاے عشق میں تیرنے کا💞💞
اک لہر نے ایسا ڈوبایا کہ ابھی تک کنارہ نہیں ملا💕💕
پوچها کسی نے کون سی خوشبو پسند هے...💕
میں نے تمہاری سانس کا قصه سناديا...💞
نظر جو کوئی بھی تجھ سا حسیں نہیں آتا___!!
کسی کو کیا مجھے خود یقیں نہیں آتا❤💕❤
*کبھی کبھی مکمل ہونے کی خواہش میں ہم پہلے سے زیادہ ادھورے ھو جاتے ہیں ......!!!*💞💞💞
ملاقاتیں نہیں ممکن مجھے احساس ہے لیکن_____!
تمہیں دل یاد کرتا ہے___بس اتنا یاد رکھنا تم_____!
💞❤💞
محبت دعوؤں سے نہیں❤
پرواہ سے ظاہر ہوتی ہے❤
بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے ♠
جو مِلا ھے اُسے سنبھالیئے.🔥
دل سے نکال سکـــــــو تو مانیـــــــں ہم۔۔۔
چھـــــــوڑ جانا تو کوئی کمـــــــال نہیں۔۔۔💕💕
یوں بھی ہوتا ہے کہ ہم تجھ کو سوچیں تو_____!!🤔🤗
نقش چہرے کے__ ترو تازہ سے ہو جاتے ہیں😍😘
❤تیرے حسن کو پردے کی ضروت ہی کیا ہے
کون رہتا ہے ھوش میں تجھے دیکھنے کے بعد❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain