Damadam.pk
mr_zeeshanali's posts | Damadam

mr_zeeshanali's posts:

mr_zeeshanali
 

جیسے تم حکم کرو دل میرا ویسے دھڑکے...💓
یہ گھڑی ہم نے تیرے اشاروں سے ملا رکھی ہے.. 💗

mr_zeeshanali
 

خاموشی سے اپنی پہچان بناتے چلو🔥
وقت خود تمہارا نام بتائے گا ❤

mr_zeeshanali
 

❤تمہارا نام سنتے ہی چہرہ کھل سا جاتا ہے
محبت کتنی کرتا ہوں اندازہ خود لگا لینا !❤

mr_zeeshanali
 

ھمارے نام سے____ منسوب ھونا__!
تمھیں کیسا لگا___ محبوب ھونا__!
♥....

mr_zeeshanali
 

ہائے اُس مہ جبیں کی یاد عدم
🔥
جیسے سینے میں دم اٹک جائے

mr_zeeshanali
 

صرف تصویر_ رہ گئی باقی🙃
جس میں ہم ایک ساتھ تھے 🔥

mr_zeeshanali
 

جانے کس گلی میں چھوڑ آیا ہوں.......!!!❤
جاگتی ہوئی راتیں ہنستےہوئے دوست😑

mr_zeeshanali
 

#_وه کہنے لگی نقاب میں بھی پہچان لیتے ہو ہزاروں کے بیچ میں .
میں نے کہا تیری آنکھوں سے عشق شروع ہوا تھا ہزاروں کے بیچ میں💕

mr_zeeshanali
 

ہم جب نبھاتے ہیں تو اس طرح نبھاتے ہیں محبت۔۔۔!!!!!
سانس لینا چھوڑ سکتے ہیں مگر دامن یار نہیں۔۔۔۔!!!!!💗

mr_zeeshanali
 

ہم نے ہاتھ پھیلا کر صرف عشق مانگا تھا.....!!😘
آپ نے تو ہاتھ__چوم__کر جان نکال دی............!!💖

mr_zeeshanali
 

*✨کردار*✨
آپکا کردار ہی آپکی پہچان ہے....!! ✨
ورنہ ایک نام کے لاکھوں انسان ہے....!! ✨

mr_zeeshanali
 

بولے تو سہی ، جھوٹ ہی بولے وہ بلا سے
ظالم کا لب و لہجہ ، دل آویز بہت ہے 😘

mr_zeeshanali
 

انداز ہی تو بدلے ہیں الفاظ تو نہیں ❤❤❤
نام بھی وہی ہے اور پہچان بھی وہی ❤❤

mr_zeeshanali
 

اُلجھن کیا بتاؤں؟؟؟؟ میں تُمہیں اپنے دل کی.... !!❤
تیرے ہی گلے لگ کر... !!! تیری ہی شکایت کرنے کو جی چاہتا ہے...❤

mr_zeeshanali
 

دکھ ہوا آج دیکھ کر اس کو
وہ تو ویسی ہی خوبصورت ہے❤
جون_ایلیاء🔥

mr_zeeshanali
 

❤وہ خود پر غرور کرتا ہے تو اس میں حیرت کیا؟❤
❤جس کو ہم چاہتے ہیں وہ عام ہوہی نہیں سکتا❤

mr_zeeshanali
 

محبت ہے تو ہار مانی ہے❤️🔥
ضد ہوتے تو برباد کر دیتے آپ کو💯✌🏻
_zeeshu💫🔥✨

mr_zeeshanali
 

*اس میں شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی۔۔۔*
*تم سیاہ رنگ جو پہنو گے تو یاد آؤں گا۔۔۔*
*#mz* 🔥

mr_zeeshanali
 

*یہ اندھیرے بھی سمٹ جائیں گے اک دن جاناں۔۔۔*
*یاد آئے گا تجھے مجھ سے گریزاں ہونا۔۔۔*
*#m.z* 🔥

mr_zeeshanali
 

تمہارا وہ مجھے میری اوقات کا یاد دلانا.
عجب تھا مجھ سے تیرا جدا ہونے کا بہانہ.🔥