Damadam.pk
mr_zeeshanali's posts | Damadam

mr_zeeshanali's posts:

mr_zeeshanali
 

جیسے کوئی چھوڑ نہیں سکتا #چائے اپنی
ایسی ہی کچھ چاہت ہم تیرے لئے رکھتے ہیں
♥️☕️♥️

mr_zeeshanali
 

زنگ آلود تالا پڑا ہو جیسے🍁
دل اب یوں خاموش رہتا ہے🍁

mr_zeeshanali
 

وہ روٹھا ہی رہے گا اسے خبر ہی نہیں ہوگی 🌸
مجھے کب ، کہاں ، اور کس لمحے دفنایا جائے گا 🌸

mr_zeeshanali
 

وہ جو خــود کـــو__حُسنِ حُور__سمجھ بیٹھے ھــیں...!!!
جانتا کون تھـــــا اُسے ہمـــــاری محـــــبت سے پہلـــــے...!!!❤👈

mr_zeeshanali
 

ہمارا وقت بدلا ہے معیار نہیں..👌👌
تمہاری قسمت بدلی ہے اوقات نہیں🤞✊
🔥🔥

mr_zeeshanali
 

کبهی تو اپنے لہجے سے یہ ثابت کر دو ❤
محبت تم بهی ہم سے لاجواب کرتے هو ❤

mr_zeeshanali
 

وہ مایوسی کے لمحوں میں ذرا بھی حوصلہ دیتا_🌺🌺
تو ھم کاغذ کی کشتی پر سمندر میں اترجاتے💔💔

mr_zeeshanali
 

میں تصور ہی کیوں کروں کہ تیرے بغیر رہو۔۔۔۔💕
تمہارے ساتھ رہنا ہے ،تمہارے بغیر نہیں۔۔۔۔۔۔❤❤

mr_zeeshanali
 

کچرے میں پھینکی گئی روٹیاں یہ ہی بیان کرتی
ہیں کہ انسان پیٹ بھرتے ہی اپنی اوقات
اور اپنے رب کو بھول جاتا ہے
تلخ حقیقت
💚💚💚Status💚💚💚

mr_zeeshanali
 

دنیا والو ں سے کوئ امید نھی رکھتا ھوں 🔥
🙏🏼کرم ھے خدا کا ☝🏻کے وہ کبھی گِرنے نھی دیتا
✊🏻💯

mr_zeeshanali
 

تیــری چاہتیــں ، سبھی راحتیــں ہوئیــں پھـر تمــام
لــو مجھــے اداس کــر گئی دسمبــر کی آخــری شــام 🍁🍂
____

mr_zeeshanali
 

جب ہمارا وقت کروٹیں لے گا ⁦❤️⁩🖤
تب بازیاں نہیں زندگیاں پلٹے گی 🔥😊
انشاءاللہ ⁦❤️

mr_zeeshanali
 

تکلّف مت کیجیۓ _ یاد آنے کا
جائیے محترمہ جان چھوڑیں اب تو🔥

mr_zeeshanali
 

وہ آج برسوں بعد ملا تو گلے لگ کے خوب رویا,,.
~♥~♥..............~♥~♥
یہ وہی تھا جس نے کہا تھا تیرے جیسے ہزاروں ملیں گے..

mr_zeeshanali
 

تمھیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا
مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا،🔥

mr_zeeshanali
 

روٹھے ہو تو مجھ پر، کوئی تہمت نہ لگانا🌹
کس کس کو بتاؤں گا_میں ایسا تو نہیں ہوں۔🌹

mr_zeeshanali
 

#_کبھی_یہ_نہ_سمجھنا_تیرے_قابل_نہیں_ہم 😊
#ترستے_ہیں_وہ_لوگ_جن_سے_ملتے_نہیں_ہم😎

mr_zeeshanali
 

⚘💕💕♡ تم تنہا رہنے کا________ سوچنا بھی مت ♡ 💕💕⚘
⚘💕💕♡تمھارا وقت ہوں_____ساتھ ساتھ چلوں گا ♡💕💕⚘

mr_zeeshanali
 

وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔ ۔
صاحب۔ ۔🔥✌🏻
یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔ ۔❣

mr_zeeshanali
 

Invite me friends....