Damadam.pk
muhafiz3's posts | Damadam

muhafiz3's posts:

muhafiz3
 

اردو زبان دنیا کی واحد زبان ہے جس میں ہر تلفظ مل جاتا ہے۔ کسی زبان میں ٹ، پ، گ نہیں ہے تو کسی میں ڈ، ڑ اور گھ، بھ وغیرہ نہیں ہے۔ یہی نہیں، اس زبان کا ایک کمال یہ ہے کہ ہر رشتے کے لیے الگ لفظ، الگ پہچان۔ اور جانوروں کے بچوں تک کے لیے الگ الفاظ، کہ سنتے ہی پتا چل جائے کہ کس جانور کا ذکر ہے۔ عربی یقیناًبہت وسیع اور فصیح زبان ہے لیکن اس میں بھی رشتوں کے لیے الگ الگ الفاظ نہیں ہیں۔ مثلاً باپ کا ہر بھائی عم ہے، جب کہ اردو میں چچا، تایا ہیں۔ اور زیادہ ہوں تو بڑے تایا، بڑے ابو وغیرہ، ایسے ہی پھوپھی، چچی، خالو، ماموں وغیرہ۔
معروف صحافی آغا شورش کاشمیری مرحوم کی ایک پرانی تحریر ہے جس میں انہوں نے جانوروں کے بچوں کے لیے مختص الفاظ کی نشاندہی کی ہے مثلاً ’’بکری کا بچہ: میمنا۔ بھیڑ کا بچہ: برّہ۔ ہاتھی کا بچہ: پاٹھا۔ اُلّو کا بچہ: پٹھا

muhafiz3
 

میں نے انگریزی سے پوچھا باجی انگریزی کیا بات ہے آج کل تجھے بولنے والے کو لوگ پڑھا لکھا کہتے ہیں ؟؟؟
کہنے لگی 4ٹینس ،دو نیگیٹو انٹیروگیٹو ایکٹو وائس اور پاسوائز پڑھ کر اگر کوئی پڑھا لکھا کہلوا سکتا ہے تو اسے
اردو کی لمبی گرامر فارسی کے مشکل الفاظ اور عربی کی صرف نحو بلاغت منطق پڑھ کر جاھل لگنے کی کیا ضرورت ؟؟؟
میں نے کہا ہماری اردو اتنی پیاری ہے کہ ہر رشتے کا الگ نام ہے لیکن تو تو اتنی کنجوس ہے کہ چاچے کا بیٹا بھی کزن ماموں، خالو، تائے،پھوپھا سب کے بیٹے کزن ہی ہیں ؟؟؟ بولی ظاھر ہے جاھلوں کی زبان جو ہوں پلے کنجوسی ہی تو ہونی ہے

muhafiz3
 

بیٹیاں باپ کی آنکھوں میں چھپے خواب کو پہچانتی ہیں
اور کوئی دوسرا اس خواب کو پڑھ لے تو برا مانتی ہیں
افتخار عارف

muhafiz3
 

کہانی لکھتے ہوئے داستاں سناتے ہوئے
وہ سو گیا ہے مجھے خواب سے جگاتے ہوئے
سلیم کوثر

muhafiz3
 

خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے
ایسی تنہائی کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے
افتخار عارف

muhafiz3
 

السلام علیکم

muhafiz3
 

Download SkyVPN to bypass any blocked website and app. Keep surfing activities private and anonymous. Get it at http://www.skyunlimit.net/fcp/?v=1&i=iVn9ax

muhafiz3
 

السلام علیکم و رحمة الله وبركاته

m  : بے روزگاری کا رونہ رونے والوں کیلئے پیغام ۔ ۔ -