السلام علیکم و رحمة الله وبركاته
الہی بخش چوہان میڈا تجربہ اے پتر پڑھے لکھے وی ہون تے پیودا آکھا نئی منیدے دھی بھاویں پڑی لکھی نا ہووے پیودے فیصلے تے جان قربان کریندی ۔ ۔ ۔
او میاں میں ہک نکاح پڑھایا لڑکی ڈبل ایم سے پاس تے لڑکا گونگا ہا ۔ ۔ ۔ اوں دیاں سہیلیاں آکھیا اڑی تو کیویں زندگی گزریسیں آہدی میں آپنی زندگی دیکھاں یا بابے دی پگ دیکھاں؟؟
او دھیریں دی قدر کیتا کرو میاں
السلام علیکم
میری پہچان اردو
ہم کو مٹا سکے یہ زمانہ میں دم نہیں
ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں
جگر مراد آبادی
میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر
،،
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
مجروح سلطانپوری
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
علامہ اقبال
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
فیض احمد فیض
عشق کا ذوق نظارہ مفت میں بدنام ہے
حسن خود بے تاب ہے جلوہ دکھانے کے لیے
اسرار الحق مجاز
اس کے چہرے کی چمک کے سامنے سادہ لگا
آسماں پہ چاند پورا تھا مگر آدھا لگا
افتخار نسیم
ریزہ ریزہ کر دیا جس نے مرے احساس کو
کس قدر حیران ہے وہ مجھ کو یکجا دیکھ
کر
خوشبیر سنگھ شادؔ
تکلیف مٹ گئی مگر احساس رہ گیا
خوش ہوں کہ کچھ نہ کچھ تو مرے پاس رہ گیا
عبد الحمید عدم
السلام علیکم و رحمة الله وبركاته
صبح بخیر

بعض لوگوں کی شکل دیکھ کر ہنسی آجاتی ہے وہ اتنے ملنسار ہوتے ہیں جیسے
عھد وفا میں بستی ملوک ضلع تونسہ کے گلزار حسین😙
دمادم سے فیس بک فیس بک سے میسنجر میسنجر سے واٹس ایپ ۔ ۔ چیٹ سے کال کال سے ویڈیو کال
ویسے قمست والوں کو ہی ملا ہے سب😂😂
اس کے بعد کسی کی چاہت نا رہی
السلام علیکم و رحمة الله وبركاته

السلام علیکم
مدنی چینل کا مقبول عام سلسلہ ذہنی آزمائش سیزن 11 شروع ہوچکا
کل رات کا میچ ٹیم کراچی مکی نے جیت لیا
آج رات دیکھئے مقابلہ
رحیم یار خان بمقابلہ حیدرآباد 9 بج کر 30 منٹ پر صرف مدنی چینل پر براہ راست
یوٹیوب ،فیس بک پر لائیو مدنی چینل اور پاک سیٹ پر مدنی چینل دیکھئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain