If you want to be with someone you love, you have to love both sides of them the good and the bad one. Even if it's hard.
indeed and everyone have Darkside
No one changes unless they want to.
Not if you beg them.
Not if you shame them.
Not if you use reason, emotion or tough love.
There's only one thing that makes someone change. Their own realization that they need to do it.
And there's only one time it will happen.
When they decide they're ready.
#Must_Read 👌👌
میں نماز تو پڑھتی تھی ,,لیکن نا دھیان ہوتا تھا نماز میں، نا دل چاہتا تھا، نا سکون ملتا تھا. باقی لوگوں کو جب چاہت سے پڑھتے دیکھتی تو خیال آتا کہ عبادت اور نمازیں تو ان کی ہیں..میں جو بے دھیانی کے سجدے کرتی ہوں وہ مجھے کیا بچائیں گے.... پھر ایک دن میں نے ایک بہت اچھی بات پڑھی جو میرے دل میں اتر گئ۔ لکھنے والے کے لیۓ نیک تمناّئیں انہوں نے لکھا کہ،اللہ کو کیے سجدے کبھی بیکار نہیں جاتے اور تمھاری بے دھیانی اور نا چاہنے کے باوجود پڑھے جانے والی نماز کا تو ثواب ان سے بھی زیادہ ہے جن سے تم نے خود کا مقابلہ کیا. تم خود سے لڑ کر شیطان کو مات دے کر نماز پڑھتے تو ہو، ہر نماز کیلئے تمھیں محنت کرنا پڑتی ھے، نفس اور شیطان سے لڑنے کے لئے ایسے میں کیے گئے سجدے کیسے بیکار جا سکتے ہیں....
بس پھر کیا تھا.... ایک سکون تھا جو میرے اندر اُتر چکا

Don't be a philosopher! first became rich then a philosopher; because no one listen to a poor philosopher
Shahrukh khan ™
wesa banda baat to theek kr gya ha


کبھی کبھی زندگی ایسی ٹھو کر ما رتی ہے
کہ انسان سیدھا سجدے میں جا گِر تا ہے۔



نہ رویا تھا بچھڑنے پر میں ان کے__💔💔
مگر ہاں زندگی میں پھر ہنسا نہیں,,,🔥
and once again
نہ رویا تھا بچھڑنے پر میں ان کے__💔💔
مگر ہاں زندگی میں پھر ہنسا نہیں,,,🔥
صـرف اپـنا خیال رکھـنا تھا
یہ بھی نہ ہو سکا مجھ سے۔۔۔
جون ایلیاء
Ya Allah dill ko sakun atta farma
کہہ رہا ہے سکوت آنکھوں کا!
پھر کوئی خواب مر گیا شاید
اس نے بس ایک ہی آواز پہ آ جانا تھا
مجھ سے گم ہو گئے الفاظ بلانے والے
جون ایلیاء🔥
#Nawab
مجھے دیکھ کر _____اُس نے پھیر لیا چہرہ
تسلی ہو گئی دِل کو چلو پہچانتے تو ہیں...!
#Nawab
پلکوں کی منڈیروں پر ہم نے اشکوں کہ چراغ جلائے ہیں
اے رات ذرا چپکے سے گزر مشکل سے غم سولائے ہیں
الجھے ہوئے ہے پلکوں میں شبنم کے چند قطرے
بچھڑا تھا کوئی رات کو خوابوں کے سفر میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain