Damadam.pk
muneeb_bd's posts | Damadam

muneeb_bd's posts:

muneeb_bd
 

خــــــود کــــــو کھونے کا پتہ ہی نہ چــــــلا...
کــــــسی کــــــو پــــــانے کی یوں انہتــــــا کــــــر دی...

muneeb_bd
 


میرے جلتے مکاں کو کیا معلوم؟
میرے اپنے چراغ مجرم ہے!

muneeb_bd
 

بدن کا لالچ ہوتا اگر تو مل جاتے ہیں لوگ ہزاروں
میں نے ایک شخص کو چنا تھا صرف محبت کے لیے

muneeb_bd
 

میں نے تو چھوڑ دیا عشق کو
مگر عشق نے مجھے کہیں کا نہیں چھوڑا

muneeb_bd
 

lo g mubarak ho match tied due to rain😒😒

muneeb_bd
 

کیسے بتاوں ماں کو کہ سر درد نہیں
مجھے اس کی بےرخی رلاتی ہے

muneeb_bd
 

اُف یہ سرد موسم اور ٹھنڈی ہوا کا عالم
ہم بھی خوب سوتے اگر ان کی بانہوں میں ہوتے⚘ 😋

muneeb_bd
 

💔اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں 💔
💔تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا💔

muneeb_bd
 

اووف اتنا رومینٹک #موسم 😘
اللہ کرے سب کی جانو مانو ناراض ہوجائے 😏😏😒😒

muneeb_bd
 

لوگوں کی قدر کیجیئے ورنہ اپنے ہاتھوں سے گنوائے ہوئے
لوگ بھلا کب واپس آیا کرتے ہیں 🔥💯
بلال

muneeb_bd
 

💞آسان نہیں۔۔یو-ہم سے شاعری میں جیت پانا💞
💞ہم ہر۔۔۔لفظ---مُحبت میں ہار کر لکھتے ہیں..!💞
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞 #Mr #Bilal

muneeb_bd
 

ہر طرف ھے رونق بس ایک تیری کمی ھے
سرد موسم ہلکے بادل اور جنوری کی شام

muneeb_bd
 

شاعری تو ہم دل بہلانے کے لئیے کرتے ہیں ورنہ
دو لفظ کاغذ پر اتارنے سے محبوب کہاں ملتے ہیں

muneeb_bd
 

کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔
----janii----
کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ 💔

muneeb_bd
 

جانتے ہو صبر کیا ہے....؟
جو تجهے دیکهنے کے بعد ہم سے نہیں ہوتا!!😍😍

muneeb_bd
 

تھا تیری ذات کا صحرا میرے اندر ورنہ
اتنی جرات کے سمندر مجھے پیاسا کہتا

muneeb_bd
 

نہ جلاؤ، نہ دفناؤ، سرعام سڑک پر پھینک دو
یہ عشق سبھی کا مجرم ہے ہر آتا جاتا بدلہ لے

muneeb_bd
 

جو شخص اللّٰـــہ تعالی کی تقدیر اور اسکی تقسیم پر خوش رہتا ہیں اللّٰـــہ تعالی اسے کسی کا محتاج نہیں کرتا.

muneeb_bd
 

پھر یُوں ھوا کہ حسرتیں پیروں میں گِر پڑیں
پھر میں نے اِن کو روند کے قصّہ ختم کیا

muneeb_bd
 

ہر انسان وقت گزاری کر رہا ہے یادیں ماند پڑ جاتی ہیں ، جذبات سرد ، لوگ چھوڑ جاتے ہیں ، یہی زندگی ہے ، وقت وقت کی ضرورت الگ ہوتی ہے سو شکایت کیسی ......