Damadam.pk
musho.55's posts | Damadam

musho.55's posts:

musho.55
 

:وہ مل جائے مجھے تو یوں سمجھوں گا
جنت کا اعلان ہو جیسے کسی گناہ گار کیلئے..

musho.55
 

رونے کی سزا ہے نہ رولانے کی سزا ہے
یہ درد محبت کو نبھانے کی سزا ہے۔
ہنستے ہنستے آجاتے ہیں آنکھوں میں آنسو
یہ ایک ہی شخص کو بے پناہ چاہنے کی سزا ہے۔

musho.55
 

مرد اس عورت کے عشق سے کبھی نہیں نکل سکتا
جس کو وہ حاصل نہ کر سکے

musho.55
 

ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺳﻨﮕﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﻠﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﮨﮯ ﺩﻝ
ﺍﺏ ﺟﻮ ﺗﻢ ﺑﭽﮭﮍﻭ ﮔﮯ ﺗﻮ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮨﻮﮔﯽ

musho.55
 

دو چہروں کا بوجھ نہیں اٹھاتا۔۔۔!!
دل نہ ملے تو ہاتھ بھی نہیں مِلاتا!!

musho.55
 

ہنسنے نہیں دیتا کبھی رونے نہیں دیتا
یہ دل تو کوئی کام بھی ہونے نہیں دیتا
تم مانگ رہے ہو مرے دل سے مری خواہش
بچہ تو کبھی اپنے کھلونے نہیں دیتا
میں آپ اٹھاتا ہوں شب و روز کی ذلت
یہ بوجھ کسی اور کو ڈھونے نہیں دیتا
وہ کون ہے اس سے تو میں واقف بھی نہیں ہوں
جو مجھ کو کسی اور کا ہونے نہیں دیتا⁩

musho.55
 

تُم نے سَمجھا ہی نَہیں اور نہ سَمجھنا چاہا,,,
ہَم چاہتے ہی کیا تھے، تُم سے، تُمہارے سِوا....

musho.55
 

𝗶:اور پھر یوں ہوا کہ ٹوٹ گیا 
وہ  جو اک رشتۂ محبّت تھا

musho.55
 

:وہ مل جائے مجھے تو یوں سمجھوں گا
جنت کا اعلان ہو جیسے کسی گناہ گار کیلئے..

musho.55
 

:یہ ٖغم نہیں ہے کہ ہم دونوں ایک ہونہ سکے
یہ رنج ہے کہ کوئی درمیان میں بھی نہ تھا

musho.55
 

*
پیسے درختوں پر اگتے تو ہمیں کونسا مفت مل جانے تھے
انار اور آم بھی تو درختوں پر ہی اگتے ہیں
ہمیں کبھی مفت ملے ہیں کیا

musho.55
 

:تم نے توڑا ہی نہیں سہی سے
ورنہ میرے ٹکڑے بھی تیرے کام آتے

musho.55
 

:ہزاروں ڈگریاں لےکر، علم پہ دستــــــــــرس پا کے۔
چھلکتے لفظ--- آنکھوں سے نہ پڑھ پاؤ ،و جاہل ہو!

musho.55
 

:ہم نے خواب میں اپنی موت دیکھی
رونے والوں میں تم نہیں تھے

musho.55
 

" اور میری جان یہ مطلبی زمانہ ہے نفرتوں کا قہر ہے
" یہ دنیا دکھاتی شہد ہے اور پلاتی زہر ہے..

musho.55
 

kio hai ider

musho.55
 

:کسی کو کیا الزام دیں ہم.....!
زندگی میں ستانے والے بھی اپنے ہوتے ہیں....!
اور قبر میں دفنانے والے بھی اپنے ہوتے ہیں..

musho.55
 

:کہاں کہاں سے اکٹھا کروں تُجھے اے زِندگی؟
جہاں بھی دیکھتا ہوں، تُو بس بکھری نظر آتی ہے.

musho.55
 

_لوگ لکھتے ہیں میرے اشک و لہوسے غزلیں_
_تونے تو اتنا بھی نہ سوچا کہ میں روتا کیوں ہو...!

musho.55
 

یہ کس طرح کا تعلق ہے
آپ کا میرے ساتھ
مجھے ہی چھوڑ کے جانے کا مشورہ میرے ساتھ