اسے کہنا . . !یہ دنیا ہے ! یہاں ہر شخص مطلب کی ! حدوں تک ساتھ چلتا ہے . . ! جونہی موسم بدلتا ہے ! محبت کے سبھی دعوے ! سبھی قسمیں ! سبھی وعدے ! سبھی رسمیں ! اچانک ٹوٹ جاتے ہیں ! اسے کہنا … . !یہ دنیا ہے … ! یہاں لوگ چھوڑ جاتے ہیں !
waiting time. kis ka wait pta nhi
میں تو بے حس ہوں ، مجھے درد کا احساس نہیں چارہ گر کیوں روش چارہ گری بھول گئے
Aslamoallikum Good morning 🌄🌞
good morning 🌄
ٹوٹے ہوئے کانچ کی طرح چکنا چور ہو گئے کسی کو لگ نا جائےاسی لئیے سب سے دور ہو گئے
*_دل دکھانے والے کو کیا پتہ * *_سہنےوالا کس اذیت سے گزرتا ہے
بقایا زخم اضافی دیے گۓ ہیں مجھے میرے لیے تو تیرا انتظار کافی تھا
کون کہتا ہے کے روتی ہیں آنکھیں.. روتا تو دل ہے مگر بہتی ہیں آنکھیں...
وہ تو باتیں نہیں سمجھ پاتا ۔۔۔!! " دُکھ تو پھر بھی بے زُبان ہوتے ہیں۔۔
_تمہارے جیسے حسین چہرے اگر جہاں میں_ _ہمارے جیسوں کے دکھ اٹھائیں،تو مر نہ جائیں
ﻣﯿﺮﺍ ﺍﻭﺭ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﺎ ﻧﺼﯿﺐ ﺍﯾﮏ ﺟﯿﺴﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺗﺎﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻨﮩﺎ ﻣﯿﮟ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻨﮩﺎ
چاردن آنکھ ----- میں نمی رہے گی مر بھی جا ئیں تو کیا کمی ہو گی
میری عمر کے ساتھ تیری جدائی کا غم بھی بڑھ رہا ہے لوگ جھوٹے تھے، جو کہتے تھے، دو چار دن کی بات ہے
کون طاقتوں میں رہا کون سرِ راہ گزرا شہر کے سارے چراغوں کو ہوا جانتی ہے
ﺣﻘﯿﻘـﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﮩﺮِ ﻣﺤﺒّﺖ ﮨﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘـﺎ... ﭼﻠﻮ ﺁﺅ ، ﺗﺼّﻮﺭ ﻣﯿﮟ اُﺳـﮯ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮐﺮﺗـﮯ ﮨـﯿﮟ...
ہنر سارے نہیں آئیں گے تم کو تمہیں میری ضرورت پھر پڑے گی
تم نے اِحسان کیا تھا جو ہمیں چاہا تھا اب وہ اِحسان جتا دو تو مزا آ جائے چین پڑتا ہی نہیں ہے تمھیں اب میرے بغیر اب تمہی مجھ کو گنوا دو تو مزا آ جائے
احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کردیا
شور کرتے رہو تم سرخیوں میں آنے کی ہماری تو خاموشیاں بھی اک اخبار ہیں