Damadam.pk
musho.55's posts | Damadam

musho.55's posts:

musho.55
 

_*حسین ذلفیں دلکش آنکھن حسن سراپاے جمال تھا۔۔۔*_
_*ایک وفا کی کمی تھی ساقی باقی یار کمال تھا

musho.55
 

ہم نے ہر دُکھ کو مَحَبَّت کا تَسَّلسُّل سمجھا
ہم کوئی تُم تھے کہ دُنیا سے شکایت کرتے
ہم نے سُوکھی ہوئی شاخوں پہ لہُو چھِڑکا تھا
پھول اگر اب بھی نہ کھِلتے__تو خسارہ کرتے
ہم اگر چُپ ہیں تو اِس کو بھی غنیمت سمجھو
ہم اگر صبر نہ کرتے__________تو قیامت کرتے
ہم کو معلوم ھے دُشمن کے سبھی ٹھِکانوں کا
شریکِ جُرم نہ ہوتے________تو مُخبَری کرتے
کی مَحَبَّت تو سیاست کے چلن چھوڑ دئیے
ہم اگر عِشق نہ کرتے_____تو حکومت کرتے

musho.55
 

غمگین مناظر کے طلب گار مجھے دیکھ
تیرے لیے ہوتا ہوں میں تیار مجھے دیکھ
بینائی گھٹا دیتی ہیں سورج کی شعائیں
اور تو ہے جو کہتا ہے لگاتار مجھے دیکھ

musho.55
 

_روح میں شامل ھے فقط نس نس میں نہیں*_
_*وہ ایک شخص جو میری دسترس میں نہیں*_
_*حل یہی ھے جناب کہ بھول جائیں اسے*_
_*بس اک یہی بات میرے بس میں نہیں*_

musho.55
 

یادیں کیوں نہیں بچھڑتی
لوگ توپل بھر میں بچھڑ جاتے ہیں

musho.55
 

غم نہ ہوتا جو کِھل کے مرجھاتے
غم تو یہ ہے کہ ہم کِھلے بھی کہاں؟

musho.55
 

میں اسے دیکھ کے لوٹا ہوں تو کیا دیکھتا ہوں
شہر کا شہر مجھے دیکھنے آیا ہوا ہے

musho.55
 

کون روحوں کے نِیل دیکھے یہاں ..
حدِ وجود سے آگے نگاہیں بنجر ہیں .

musho.55
 

الجھنیں اتنی کہ کتاب لکھ دوں۔۔۔۔!!
صبر اتنا کہ ایک لفظ بھی نہ کہوں ۔۔۔!!!

musho.55
 

ہزار تھے عنوان گفتگو مگر، یہ سوچ کہ خاموش رہے۔
یہ بات اسے ناگوار گزرے گی،یہ لفظ اسے پسند نہ ہو گا۔

musho.55
 

مِل رہا ہے٬ نہ کھو رہا ہے تُو
کتنا دلچسپ ہو رہا ہے تُو

musho.55
 

یادوں کا ایک قصہ ہزاروں میں پڑگیا
اچھا بھلا وہ شخص خساروں میں پڑگیا
یہ عشقِ نامراد ہے گھاٹے کا کاروبار
قیمت گری تو حُسن بھی پیروں میں پڑ گیا

musho.55
 

دیکھو تمہاری انا نے کیا کیا۔۔
کسی نے محبت ہی کرنی چھوڑ دی۔۔
اور میں نے اظہارِ عشق کیا کر دیا۔۔
تم نے تو قدر ہی کرنی چھوڑ دی

musho.55
 

بے وفاؤں سے وفا کر کے گزاری ہے حیات!!!
میں برستا رہا ویرانوں میں بادل کی طرح!!!

musho.55
 

وہ آئینے کو بھی حیرت میں ڈال دیتا ہے
یہ کمال بھی کسی کسی کو خدا دیتا ہے

musho.55
 

"مکمل" چھوڑ دو مجھ کو' یا میرے ہو جاؤ۔
مجھے "زہنی بیمار" کرتا ہے کبھی "میں کھونا" کبھی ہونا۔

musho.55
 

وہ سیکھ کر گیا ہے مجھ سے محبت کرنا۔اب وہ جس سے بھی کرے گا کمال کرے گا

musho.55
 

آزاد کردئیے من پسند لوگ۔۔۔
نہ کوئی خواہش نہ کوئی روگ۔۔۔

musho.55
 

جب سزا دے ہی چکے ہو تو حال نہ پوچھو
ہم اگر بے گناہ نکلے تو افسوس تمہیں ہوگا

musho.55
 

عجیب ہیں نہ یہ رشتے
جن سے دل کی ہر بات کر لیا کرتے تھے
اب ان تک دل کی بات پہنچانے کے لیے
اسٹیٹس لگانے پڑتے ہیں