خانہ کعبہ کا دیدار حجر اسود کا بوسہ
صفا مروا کی سعی زم زم کا پانی
اللہ تعالیٰ مجھے اور اس پوسٹ کو پڑھنے والو کو
بار بار نصیب فرمائے آمین ❤
تو پھر زیادہ اذیت ناک کیا ہے؟
"خواب ٹوٹنا" یا "مان ٹوٹنا"...💔🙂
منظور نھیں کہ تمھیں کوئ اور دیکھے 🥺🥺
بات شک کی نھیں حق کی ہے 😔😰💔
*جب آنسو نکل آتے ہیں تو ان میں صرف نمک اور پانی نہیں ہوتا ۔ ان میں ماضی کی تکلیفیں ۔ درد دکھ ۔۔ اپنوں کے ستم ۔ چاہنے والوں کی بےاعتباری ۔ کبھی نہ لوٹ آنے والوں کا غم ۔۔ وعدوں کی پامالی اور نہ جانے کیا کیا احساسات اور جذبات چھپے ہوتے ہیں*
وہ اپنی جیت پر خوش زیرِ خمار بیٹھا ہے۔۔۔۔🖤
اسے خبر کرو وہ مجھ کو ہار بیٹھا ہے۔۔۔💔
جینے کا یہی انداز رکھو____🌸
جو تمھیں نہ سمجھے اسے نظر انداز ہی رکھو💖
ایک دن آئے گا ! ♥️
جب ہم اپنے نبیؐ کے ہاتھوں سے جام کوثر پی کر جنت میں داخل ہوں گے انشاءاللّٰہ ✨🌸
~
رات کو رات بھر اس کو اک رات جگایا جائے
اس کو معلوم تو ہو ہم پہ کیا گزرتی ہے
رب آپکی ہر اُس پریشانی
کو دور کرے جس سے آپ اکیلے
لڑ رہے ہوں❤🙂
آمین
بات سنو !ارے ہاں تم ہی..✨
رب میری اور تمہاری جائز دعاؤں پر کن فرماۓ آمین 😇🌸
دعا قبول ہوتی ہے
ہر انسان کی
حدیث پاک ہے اگر کوئی انسان دعا مانگتا ہے تو اگر وہو جو مانگ رہا ہے اس کے حق میں بہتر نئی ہوتا تو اللّه پاک اس کے بدلے اسے کرم سے نوازے گا انسان کہے گا کاس دنیا میں میری کوئی دعا قبول نہ ہوئی ہوتی ۔۔اور اکثر ہم حادثہ میں بچ جاتے ہیں یہ بھی ہماری دعا اگے آجاتی ہیں اکثر حادثہ میں لوگ بچ جاتے ہیں اور کہنے والے کہتے ہیں کسی کی دعا سے بچ گے ۔۔یہ وہی دعا ہوتی ہے اور میرا ﷻAllah😘پاک اتنا کریم ہے فرماتا ہے مجھ شرم آتی ہے جب میرا بندہ میرے اگے ہاتھ اٹھا دے اور میں خالی لوٹا دوں ۔💯
کسی پر کوئی بھروسہ مت کرنا
میں نے یہاں لوگوں کو قرآن پر ہاتھ رکھ کر جھوٹ بولتے ہوئے دیکھا ہے
اللّہ پاک اس جمعے کے صدقے آپ سب کی جائز حاجات پُوری کرے اور آپ سب کے والدین کو لمبی صحت والی زندگی عطا کرے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔" ❤️🙂
#جمعہ__مبارک
حضرت علی ؓنے فرمایا:
ہمیشہ منفرد کردار رکھو جیسے نمک، اس کی موجودگی محسوس نہیں ہوتی مگر اس کی غیر موجودگی تمام چیزوں کو بے ذائقہ بنا دیتی ہے۔
ہمیشہ یہی سوچ کے جیو کہ میرے رب نے مجھے بہت کچھ دیا ہے
اگر وہ مجھے میرے اعمال کے برابر دیتا تو میرے پاس آج کچھ بھی نہ ہوتا
بات سنو !ارے ہاں تم ہی..✨
رب تمہاری جائز دعاؤں پر کن فرماۓ آمین 😇♥️”
*زندگی کے ... عجائبات میــــں سے ... ایک یہ بھی عجوبہ ہے ... کہ انسان ان لوگوں کے ہاتھوں ... تکلیفــــــــ اٹھاتا ہے ... جن کے لیے وہ دعائیں کرتا رہتا ہے ... کہ انہیں تکلیف میــــں نہ دیکھوں .........!!!*
😻کاش 2023 ہی وہ سال ہو جس میں ہم سب کو مکہ❣️ و مدینہ🦋 کی حاضری نصیب ہوجائے. آمین 🤲❤️
*حقیقتــــــــ ہے ... انسان اپنی لگائی ہوئی ... امیدوں سے ہی زخم کھاتا ہے🥀🌚*
![Islamic Quotes image](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/good-morning-ceaeaca3-01b8-4076-91e6-a737e32ec465.jpg)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain